Vehari News Network! This page is all about News n happenings around u.
02/06/2025
موٹر وے پولیس کو کبھی ایسے خر دماغ ڈرائیور بھی گلے پڑ جاتے ہیں آخر میں ڈرائیور نے حد کر دی!
31/05/2025
وکلا قیادت کا ہنگامی اجلاس ۔ اعلامیہ جاری
بروز اتوار 11 بجے تک صدر بار ایسوسی ایشن بوریوالہ چوہدری وقاص نذیر چھینہ ایڈووکیٹ اور دیگر وکلاء کی رہائی نہ کی گئی تو سخت لایا عمل دیا جائے گا وکلاء اپنے حق کے لیے اور آنے والے نوجوان وکلاء کے حق کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے رہیں گے، نا انصافی کے خلاف سب سے پہلے کھڑے ہونے والی جماعت وکلاء کمیونٹی ہے۔ کالے کوٹ کو کسی صورت کمزور نہ سمجھا جائے۔۔وکلا کسی بھی صورت میں کسی بھی قسم کی نا انصافی ہرگز برداشت نہیں کریں گے کچہری ہماری ٹیرٹی ہے کسی کے باپ کی اجارہ داری نہیں ہونے دیں گے
اج والے اجلاس میں ممبر پنجاب بار وہاڑی راوشراز صاحب صدر بار میلسی ''جنرل سیکرٹری وھاڑی بار عمر فاروق''جنرل سیکرٹری بار بورے والا شفیق الزمان'''اور جنرل سیکرٹری ہائی کورٹ صفدر سرسانہ صاحب اور وہاڑی کی طرف سے پروفیشنل لائر فورم کے چیئرمین شہزاد انجم مترو پروفیشنل لائرز فورم کے جنرل سیکرٹری ہمایوں گجر امیدوار برائے ممبر پنجاب بار رائے عامر کھرل عاصم جان ایڈوکیٹ ملک ریحان اسلم اعوان ایڈووکیٹ شیخ علی بابا ایڈوکیٹ لیاقت سنپال صاحب نثار جٹ ایڈوکیٹ بابر دوگل اور وہاڑی بار کے وکلاء نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور بورے والہ بار اور میلسی بار اور ملتان بار کے وکلاء نے شرکت کی✌️✌️
پوسٹ کریڈٹ: عمران حفظ
31/05/2025
بورے والا وکلاء اور پولیس میں گرما گرمی
30/05/2025
گرمی میں جانور بسوں کے ذریعے کارگو کرنے سے گریز کریں۔ بس کی ڈگی میں بکرے گرمی کی شدت سے ہلاک!
28/05/2025
پاکپتن: میاں بیوی کا موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے جھگڑا، خاتون نے نہر میں چھلانگ لگا دی ریسکیو اہلکاروں نے ڈوبنے سے بچا لیا
20/05/2025
لاہور شیخوپورہ روڈ پر ون ویلنگ کرتے دو نوجوان مزدے کے نیچے آ گئے ۔ ون ویلنگ کا انجام خود دیکھ لیں_
17/05/2025
اہم اطلاع!
وہاڑی نادرا دفتر 19 مئی 2025 بروز سوموار سے اپنی نئی عمارت ڈیفنس ویو بوریوالہ روڈ وہاڑی میں کام کا آغاز کر رہا ہے اب نادرا سے متعلق تمام امور کے لیے براہِ کرم نئی عمارت تشریف لائیں شکریہ
16/05/2025
خانیوال چوک میں رانگ سائیڈ پر آنے والے موٹر سائیکل سواروں کا ٹریفک پولیس سے جھگڑا موٹر سائیکل سوار خاتوں کا واویلا ٹریفک پولیس انسپکٹر اور شہری کا موقف
چالان کرنے پر خاتون آپے سے باہر ہوگئیں پولیس کی کاروائی
15/05/2025
مفتی شوکت علی سیالوی صاحب کا بیٹا ابو بکر علی جو کہ
حاجی شیر دیوان بوریوالا میں زیرِ علاج تھا 12.5.2025 رات
سے لا پتا ہے جس بھائی کو ملے برائے کرم ان نمبرز پر رابطے کریں
03029242786
03418293973
03042505786
15/05/2025
وہاڑی:دہلی ملتان روڑ ٹھینگی نہر سے ایک نامعلوم نعش برآمد،ریسکیو
ریسکیو کے غوطہ خوروں نے نعش نکال کر تھانہ ٹھینگی کے حوالے کردی
نعش کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی
برآمدہونے والی نعش مرد کی ہے اور تشدد زدہ ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when VNNOfficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.