TSP News

TSP News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TSP News, Media/News Company, Tibba sultan Pur, Vehari.

بے شک
02/05/2025

بے شک

13/05/2024

ایک بیٹی اور ایک درخت دونوں کا گھر میں ہونا ضروری ہے کیوں کہ درخت ہمیشہ دھوپ میں سایہ دیتا ہے اور بیٹی ہمیشہ درد میں ساتھ دیتی ہے۔

زندگی عقلمندوں کے لیے خواب ، احمقوں کے لیے کھیل ، امیروں کے لیے مزاح ، غریبوں کے لیے ایک المیہ ھے .( TSP News )
13/05/2024

زندگی عقلمندوں کے لیے خواب ، احمقوں کے لیے کھیل ، امیروں کے لیے مزاح ، غریبوں کے لیے ایک المیہ ھے .

( TSP News )

12/05/2024

دنیا کی تین خوبصورت ترین عورتیں، میری ماں، اس کا سایہ اور آئینے میں اس کا عکس❤️

Happy Mother's Day Ammi ❤️

ھر خوشی کی راحت ادھوری ھے کہ میری خوشی میں دل سے خوش ھونے والی آپکی ذات موجود نہیں۔ھر دکھ کی اذیت زیادہ ھے کہ مجھے گرم ھوا سے بھی بچانے والا چھپانے والا آپکا دوپٹہ نہیں۔۔سب سے مکمل محبت آپ ھو امی۔سب سے کامل محبت آپکی۔
اللہ پاک آپکو اپنے پاس بہت خوش رکھے۔آمین
ھر ماں کا سایہ سلامت رھے اولاد پر اور کوئی ماں کبھی اداس نا ھو۔آمین۔

12/05/2024

اگر شرم محسوس نہ کرو تو یہ پوسٹ پوری دنیا تک پہنچائیں ساری دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈر صرف حضرت محمدؐ ہیں بیشک

12/05/2024

‎میرے جنازے پر سب آنا... خدارا کسی کو اس نوبت تک نا پہنچایا کریں 🙏

وہ لوگ سامنے آئیں جنہوں نے یہ سارے نوٹ استعمال کئے ہوئے ہیں                                                   ...
12/05/2024

وہ لوگ سامنے آئیں جنہوں نے یہ سارے نوٹ استعمال کئے ہوئے ہیں
















30/04/2024

دور جدید کی یہ ڈیجیٹل بدعت کیا آپ اس عمل کی حمایت کرتے ہیں اور
آپکی اس بارے میں کیا رائے ہے؟

💯
11/03/2024

💯

Address

Tibba Sultan Pur
Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TSP News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share