
23/06/2024
السلام و علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ ۔ صبح بخير
میں آللہ تعالیٰ سے آپ اور آپ کی فیملی لیے دعا گو ہوں کہ جو مشرق سے مغرب تک کا مالک، جو ارض و سما کا خالق ہے۔ جو بخشنا چاہے تو سو سال کے گناہ ایک پل میں معاف کر دیتا ہے اور پلٹ کر یہ بھی نہیں پوچھتا کہ دوبارہ تو نہیں کرو گے۔ وہ آللہ آپکو صحت اورکامل ایمان والی زندگی عطا فرمائے.
آمین یا رب العالمین