اس گروپ کو وہاڑی کی تینوں تحصیلوں سے 15 ایڈمنز چلا رہے ہیں۔اپنی پوسٹیں لگوانے کے لئے انباکس کریں
(1)
04/09/2025
ضلع وہاڑی میں سیلاب کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تباہکاریاں۔
اللہ پاک رحم فرمائیں۔ آمین
04/09/2025
عمران خان دولتانہ کو سیلاب دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے جبکہ سیلاب کی وجہ سے لوگوں کے گھر بار اور فصلیں تباہ اور لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔
اور کہ رہے ہیں جب پہاڑوں پر برف پگھلے گی تو دریا خشک ہو جائیں گے۔
27/08/2025
ہیڈ اسلام 3 لاکھ کیوسک پانی گزارنے کی کپیسٹی رکھتا ہے۔اگر اگلے چند گھنٹوں میں 3 لاکھ کیوسک سے زیادہ پانی آ جاتا ہے تو یا تو ہیڈ اسلام کو بچایا جا سکتا ہے یا پھر لڈن اور بندھ موڑ کا بند توڑنا پڑیگا ۔ لڈن کا بندٹوٹا تو پانی لڈن کو تباہ کرتا ہوا وہاڑی شہر تک آئیگا ۔ اور بندھ موڑ والا ٹوٹا تو پانی جملیرا کو تباہ کرتا ہوا گگو منڈی تک جائیگا
24/08/2025
ببلو ہار گیا لیکن ببلو کے دلالوں نے ابھی تک بوریوالا تھانوں کی جان نہیں چھوڑی۔
19/08/2025
رانا عامر کریم، کمشنر ملتان اس تصویر سے کیا پیغام دینا چاہتے ہیں۔
18/08/2025
نوجوانوں کے اندر فوج اور اداروں کے بارے میں جو نفرت تحریک انصاف بھر چکی ہے کیا سافٹ وئیر اپڈیٹ کرنے سے وہ ختم ہو گی؟؟؟
02/08/2025
آخر کار عمران خان نے الیکشن کا بائیکاٹ کرہی دیا۔2013 سے 2025 یعنی بارہ سال بعد عمران خان
کو سمجھ آگئی ہے کہ الیکشن سے تبدیلی نہیں آسکتی۔
آج اڈیالہ جیل توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمارے جتنے بھی لوگ نااہل قرار دیئے گئے ہیں انکے حلقوں میں جو بائے الیکشن ہوں گے ان میں ہمارا کوئی امیدوار حصہ نہیں لے گا-
01/08/2025
اب اسکا کیا کرنا ہے؟؟
31/07/2025
وہاڑی سے کس ایم پی اے کو منسٹری ملنے جا رہی ہے؟؟
31/07/2025
عمران خان کے غلط سیاسی فیصلوں نے پارٹی کو زندہ درگور کرنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔
31/07/2025
سوال یہ ہے کہ کیا اب پی ٹی آئی کے ساتھ ہمیشہ زیادتی ہوتی رہے گی؟
Be the first to know and let us send you an email when Vehari Sultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.