03/08/2026
نور شاہ کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ 🏏
📢 کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری!
نور شاہ میں شاندار کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تمام ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
💰 انٹری فیس: 1000 روپے
📌 کل ٹیمیں: 24
⚠️ انٹری فیس ایڈوانس جمع کروانا لازمی ہوگی
🏆 پہلا انعام: 11000 روپے + ٹرافی
🥈 دوسرا انعام: 5500 روپے + ٹرافی
📍 مقام: نور شاہ
📞 رابطہ نمبر:
فیصل بھٹی: 03006670707
محمد حارث: 03024980623
🌟 زیرِ سرپرستی:
سید ابوبکر شاہ
سید علی شاہ
سید عامر شاہ
سید نسیم بخاری
تمام کھلاڑیوں اور کرکٹ شائقین سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
آئیں اور اس بہترین کرکٹ ایونٹ کا حصہ بنیں! 🏏✨