Bukhariking

Bukhariking Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bukhariking, Media, Vehari.

السلام علیکم!
انشاءاللہ فیس بک پیج پر لائیو کوریج اور کرکٹ کی ہر ویڈیو یہاں پوسٹ ہوگی .
اس چینل پہ فنی پروگرام اور فنی گیمز کھیلیں جائیں گے
اور آپ اپنی فیملی میں بیٹھ کے ہماری ویڈیو دیکھ سکتے ہیں اس میں کوئی غلط یا ڈبل مینگ الفاظ نی ہوں گے شکریہ .

05/07/2025

Brand Faisal Bhatti❤️

05/07/2025
04/07/2025

فخرے بخاری بادشاہ ینگ ٹیلنٹ
حارث N/S
آپ نے 155وہاڑی کی سر زمین پر 3 میچ میں 25 پلس سکس لگاے اور اپنی ٹیم بخاری بادشاہ کو فتح سے ہمکنار کیا آپ نے اس ایونٹ میں 6 بال پر6 سکس کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا حارث نے بہت کم وقت میں اپنے آپ کو منوایا اس نوجوان نے،2025 میں تیسری بار 6 بال پر 666666 سکس کا ریکارڈ اپنے نام کیا إنشاءاللّٰه ایک وقت آے گا اس بلے باز کا نام پورے ڈسٹرکٹ وہاڑی میں گونجے گا موضع نورشاہ سادات کی شان بنے گا یہ ینگ ٹیلنٹڈ بلے باز

🔥 ویلج لیول پر ایک شاندار کرکٹ ایونٹ کی شروعات – MSPL کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 🔥مقام: گورنمنٹ ہائی سکول محمد شاہتاریخ: 20 جون ...
17/06/2025

🔥 ویلج لیول پر ایک شاندار کرکٹ ایونٹ کی شروعات – MSPL کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 🔥
مقام: گورنمنٹ ہائی سکول محمد شاہ
تاریخ: 20 جون 2025
انٹری فیس: 3000 روپے
🏆 پہلا انعام: 10,000 روپے بمعہ ٹرافی
🥈 دوسرا انعام: 5,000 روپے بمعہ ٹرافی

چیف آرگنائزر ساجد شاہ کی جانب سے ایک بہت ہی عمدہ اقدام جس کا مقصد ہے:
✅ مقامی ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنا
✅ نوجوان پلیئرز کو اعتماد دینا
✅ ایک ایسا پلیٹ فارم فراہم کرنا جہاں گاؤں کے کھلاڑی خود کو منوا سکیں

یہ اوپن کرکٹ کا دور ہے جہاں اکثر مقامی پلیئرز کو موقع نہیں ملتا، لیکن MSPL لیگ ان کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس ایونٹ کو اپنا ایونٹ سمجھ کر کامیاب بنائیں۔

📝 اہم شرائط:
1. ٹورنامنٹ آٹھ ٹیموں پر مشتمل ہوگا
2. ٹورنامنٹ ویلج سسٹم ہوگا
3. ہر میچ آٹھ اوورز پر مشتمل ہوگا
4. ایمپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا
5. ہر ٹیم وقت کی پابندی کرے گی

تمام ٹیموں سے خصوصی درخواست ہے کہ ٹورنامنٹ کمیٹی سے بروقت رابطہ کریں اور رولز کو غور سے پڑھ کر فالو کریں تاکہ ایونٹ منظم طریقے سے مکمل ہو سکے۔

ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں ساجد شاہ صاحب اور ان کی پوری ٹیم کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس ایونٹ کو کامیاب کرے اور ہمارے مقامی پلیئرز کو ترقی کے راستے پر گامزن کرے۔

سڈنی سکسرز BBL 15 ڈرافٹ سے قبل بابر اعظم کو براہ راست سائن کرنے کے لیے تیار ہے 🩷💚 باضابطہ اعلان کل کیا جائے گا 📢
13/06/2025

سڈنی سکسرز BBL 15 ڈرافٹ سے قبل بابر اعظم کو براہ راست سائن کرنے کے لیے تیار ہے 🩷💚

باضابطہ اعلان کل کیا جائے گا 📢

🌙 عید الاضحیٰ کی خوشیوں کے ساتھ – کرکٹ کا زبردست طوفان! 🏏🔥پیش ہے ایک شان دار، سنسنی خیز ایک روزہ ویلیج کرکٹ ٹورنامنٹ، جو...
03/06/2025

🌙 عید الاضحیٰ کی خوشیوں کے ساتھ – کرکٹ کا زبردست طوفان! 🏏🔥
پیش ہے ایک شان دار، سنسنی خیز ایک روزہ ویلیج کرکٹ ٹورنامنٹ، جو کہ ہوگا چک نمبر 65 WB میں، جہاں گاؤں کے نوجوان کھلاڑیوں کی طاقت، جذبہ اور جنون دیکھنے لائق ہوگا!

🥇 پہلا انعام: 8000 روپے نقد!
🥈 دوسرا انعام: 4000 روپے نقد!
🎯 اور سب سے خاص بات: انٹری بالکل فری، فری، فری!!!

یہ صرف ایک میچ نہیں بلکہ عید کے رنگ، جوش اور جذبے کا حسین امتزاج ہے۔
🏆 ٹیمیں ٹکرائیں گی، چھکے گونجیں گے، اور پورا گاؤں بنے گا گواہ ایک شاندار مقابلے کا!

📢 چیف آرگنائزر: ڈاکٹر عرفان خان گسورہ صاحب
⚡ خصوصی تعاون: محمد احمد لیفٹی، عظیم جنگ شیر

🗓️ تاریخ: (2025-06-09)
📍 مقام: کرکٹ گراؤنڈ، چک نمبر 65 WB

🎉 دوستوں کو لے کر آئیں، کرکٹ کا میلہ سجائیں اور عید کی خوشیوں کو دوبالا کریں۔
📸 بہترین لمحوں کو کیمرے میں قید کریں، سوشل میڈیا پر شیئر کریں اور بن جائیں کرکٹ کے ہیرو!

💬

Address

Vehari

Telephone

+923003475085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bukhariking posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bukhariking:

Share

Category