Sindhu

Sindhu Health is wealth

07/05/2026

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

پاکستان کی اتنی بڑی سفارتی کامیابی پہلی مرتبہ امریکی ایئر فورس ون طیارہ پاکستان میں لینڈ کیا جس میں امریکی نائب صدر جے ڈ...
11/04/2026

پاکستان کی اتنی بڑی سفارتی کامیابی
پہلی مرتبہ امریکی ایئر فورس ون طیارہ پاکستان میں لینڈ کیا جس میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ان کی مذاکراتی ٹیم ہے
ایک عام پاکستانی شاید اس کی اہمیت کو نہ سمجھ سکے لیکن پوری دنیا کی ہیڈ لائنز پر صرف پاکستان گونج رہا ہے۔
ایران امریکہ امن مذاکرات اسلام آباد میں ہونا ہر لحاظ سے پاکستان کی جیت ہے۔
ہم ایران اور امریکی مہمانوں کو پاکستان کی سرزمین پر ویلکم کرتے ہیں۔

چند گھنٹوں میں پورا جو پاکستان ہے وہ ہائی الرٹ کے اوپر جا رہا ہے اور انے والے چند دن بلکہ چند ایک گھنٹے ہیں وہ پاکستان ک...
10/04/2026

چند گھنٹوں میں پورا جو پاکستان ہے وہ ہائی الرٹ کے اوپر جا رہا ہے اور انے والے چند دن بلکہ چند ایک گھنٹے ہیں وہ پاکستان کے لیے ایکسٹریملی کروشل ہونے والے ہیں میری یہ پوسٹ بہت غور سے پڑھئیے گا پوری دنیا کے جو نظریں ہیں اس وقت اسلام اباد کے اوپر ہوں گی یہ لمحہ جتنا اہم ہے نا یہ اتنا ہی خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ جب کسی ملک کا نام اپ کو پتہ ہے کہ وہ عالمی سطح پر ابھرنا شروع ہوتا ہے نا اور خاص طور پہ اس کے دشمن اتنے زیادہ ہوں تو اس کے جو دشمن ہیں وہ خاموشی سے نہیں بیٹھتے اسرائیل اور انڈیا میں پہلے بھی اپ کو بتا چکا ہوں کہ یہ دونوں اپنی پراکسیز اور کورڈ سٹریٹجیز کے ذریعے ہر ممکن کوشش کریں گے کہ پاکستان کو یہ ڈی سٹیبلائز کریں کیونکہ اب ان کے ہاتھ سے وہ موقع نکل چکا ہے تو وہ حاصل کرنا چاہتے تھے تو اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ یہ کیا کریں گے اب وہ کیا کریں گے تو جناب یہ وہی کریں گے کہ پاکستان کو اندر سے کمزور دکھایا جائے یا پھر ایسی صورتحال پیدا کر دی جائے کہ دنیا جو ہے وہ خود بخود یہ کہنے کے اوپر مجبور ہو جائے دنیا یہ کہے کہ دیکھیں جی پاکستان ابھی بھی محفوظ نہیں ہے اپ نے شاید اثاسنیشن اف فرینڈز ورڈینیٹ کا واقعہ نہیں سنا ہے یہ جو سیسینیشن ہوا تھا نا کسی ایک واقعے کی وجہ سے پوری دنیا پہلی عالم جنگ میں جھونک دی گئی تھی یہ وہی مثالیں ہیں جو ہمیں بتاتی ہیں کہ بڑے فیصلوں سے پہلے بڑے حادثات بھی اکثر ہو جایا کرتے ہیں تو اپ سب نے بہت دعا بھی کرنی ہے کہ اج جب اسلام اباد میں ایک اہم لمحہ انے والا ہے تو ہمیں اس حقیقت کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے پاکستانیوں اور رپورٹس کے مطابق ہر طرح سے ممکن کوشش تو کی جا رہی ہے ایران اور امریکہ کا جو وفد یہاں پہ ا رہا ہے پاکستان کی جانب سے بھرپور اعلی سطح کی سیکیورٹی ان کو دی جا رہی ہے وی وی ائی پی ون کہا جاتا ہے کہ ایک سکواڈ ہوتا ہے یعنی زمین ہو فضا ہو یا سمندر ہو ہر راستہ جو ہے وہ محفوظ بنایا جا رہا ہے فضاؤں کو محفوظ رکھنے کے لیے جنگی طیارے مسلسل گشت کریں گے خاص طور پر جنوبی جنوبی مغربی اور مشرقی حدود میں ہر لمحات تیار ہر خطرے کا فوری جواب دینے کے لیے انشاءاللہ ہم لوگ موجود رہیں گے اپ نے بس دعا یہ کرنی ہے کہ یہ جو لمحہ ہے یہ جو ہونے جا رہا ہے یہ دنیا کی تاریخ بدلنے جا رہا ہے اور دنیا میں نئے بلاگز بننے جا رہے ہیں اور یہ لمحہ طے کرے گا کہ اگلے انے والے سال اس دنیا کے لیے کہاں پہ ہوں گے تو اللہ تعالی خیر و عافیت سے یہ ٹائم گزارے ہمیں

پنجاب پولیس کا بڑا اقدام، تھانوں میں بائیو میٹرک نظام نافذ کرنے کا فیصلہ
09/04/2026

پنجاب پولیس کا بڑا اقدام، تھانوں میں بائیو میٹرک نظام نافذ کرنے کا فیصلہ

پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی طرف سے جنگ بندی کیلئے کی گئی کوششوں کو پوری دنیا میں سراہا جارہا ہے.
09/04/2026

پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی طرف سے جنگ بندی کیلئے کی گئی کوششوں کو پوری دنیا میں سراہا جارہا ہے.

پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی طرف سے جنگ بندی کیلئے کی گئی کوششوں کو پوری دنیا میں سراہا جارہا ہے

08/04/2026

عالمی برادری سے اپیل
وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایران امریکہ جنگ رکوانے پر امن کا نوبل انعام دیا جائے۔

سلیمان فاروقی گرفتار
02/06/2025

سلیمان فاروقی گرفتار

29/05/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
Video

27/05/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Address

Vehari
61100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindhu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share