MuSafir e shab

MuSafir e shab ࿐⃝🖤〰Ꭿ🪽
محترم سامعین
" مسافر شب "
page ko like & fellow karan �
aur apny sb doston tak share kran😊

20/07/2025

سوائے صبر نہیں اور کوئی حل غم کا
جسے پتہ ہے اُسے مسکرانا آتا ہے!!

حنان حانی

20/07/2025

غیرتمنــد اتنے ہے کہ غیرت کے نام پر بہن بیٹی کو ق تل کر دیتے ہے بغیــرت اتنے ہیں کہ بہــن بیٹی کا حق تک کھا جاتے ہیں

20/07/2025

تمہیں خدا کی خدائی سے ڈر نہیں لگتا؟؟

20/07/2025

آخری الفاظوں نے مار ڈالا میں محبت پر قربان ہو رہی ہوں نکاح کیا ہے زنا نہیں
بلوچستان 💔

20/07/2025

ہم وہ محرومِ تمنا کہ بھری دنیا میں
اپنے حصے کی محبّت بھی نہیں کر پائے 🙏

20/07/2025

بہن کو پتہ ہوتا ہے کہ بھائی کا کسی لڑکی کے ساتھ چکر ہے۔
لیکن وہ اس تعلق پر مسکرا دیتی ہے۔وہ غیرت کے نام پہ بھائی کو قتل نہیں کرتی۔
افسوس

19/07/2025

کبھی کبھی وہ اذیت لکھی
اور بیان نہیں کی جا سکتی
جو محسوس ہو رہی ہوتی ھے

19/07/2025
19/07/2025

‏کبھی کبھی بازار میں یوں بھی ہوجاتا ہے،
قیمت ٹھیک تھی جیب میں اتنے دام نہیں تھے
ایسے ہی اک بار میں تمہیں ہار آیا تھا....

~ گلزار
🍷

19/07/2025

اب میں پَوروں پہ گِنوں اور بتاؤں تجھ کو ؟
یہ بتاؤں کہ فلاں اور فلاں ،، چھوڑ گیا

اتنی تعداد میں ہیں چھوڑ کے جانے والے
یاد رہتا ہی نہیں کون کہاں چھوڑ گیا۔🩶

19/07/2025

دنیا کا مشکل ترین کام ماں کی قبر سے اٹھ کر گھر واپس آنا ہوتا ہے۔

18/07/2025

‏جو چیز مجھے واقعی تھکا رہی ہے، وہ میرے گلے کے اندر الفاظ کے ڈھیر ہیں، جنہیں نگلنے سے درد اور اُگلنے میں تکلیف ہوتی ہے...!!!!

Address

Vehari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MuSafir e shab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share