NoorHaram Studio

NoorHaram Studio history

15/03/2026
وہ جگہ جہاں ہر سانس میں سکون ہے 💚گنبدِ خضریٰ کے سائے تلے دل کی ہر صدا پہنچتی ہے 🤍مدینے کی خوشبو، دل کو سکون اور روح کو ق...
23/01/2026

وہ جگہ جہاں ہر سانس میں سکون ہے 💚
گنبدِ خضریٰ کے سائے تلے دل کی ہر صدا پہنچتی ہے 🤍
مدینے کی خوشبو، دل کو سکون اور روح کو قرار دیتی ہے ✨
اللّٰہ ہمیں بار بار یہاں آنے کی توفیق دے 🤲





20/01/2026

وہ نصیب کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں
جنہیں مدینے کا بلاوا آ جاتا ہے 🤍
“میں مدینے چلا، میں مدینے چلا
پھر بلاوا آیا، میں مدینے چلا” 🌙
مدینہ…
جہاں دلوں کو سکون ملتا ہے،
جہاں آنکھیں بھی سجدہ کرتی ہیں،
اور روح حضور ﷺ کے در پر جا ٹھہرتی ہے 🤲
یا اللہ!
ہم سب کو بار بار مدینہ بلانا،
ریاض الجنہ میں حاضری نصیب فرمانا،
اور نبی کریم ﷺ کی محبت ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رکھنا 🤍





ﷺ



Address

Pakistan, Punjab, Vehari City
Vehari
61100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NoorHaram Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share