Hakeem Mulana Yousaf Rehmani sb

Hakeem Mulana Yousaf Rehmani sb Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeem Mulana Yousaf Rehmani sb, Video Creator, Vehari.
(1)

یہاں آپ کو صحت مند زندگی گزارنے کے لیے بہترین مشورے، بیماریوں کا علاج، قدرتی جڑی بوٹیوں کا استعمال، اور جدید میڈیکل سائنس کی معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ جو لوگ اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کے بارے میں فکرمند ہیں، ان کے لیے یہ پیج ایک اہم وسیلہ ثابت ہوگا۔

07/01/2026
07/01/2026

عرق بادیان اور اسکے فوائد

07/01/2026

سبحان اللہ

حیض کا کھل کر نا آنا  دیسی نسخہ
06/01/2026

حیض کا کھل کر نا آنا دیسی نسخہ

06/01/2026

انجیر کے فوائد

اللہ پاک نے قرآن مجید میں بھی اسکی قسم اٹھائی ہے
والتین والزیتون
سبحان اللہ

05/01/2026

اولاد نرینہ کیلئے تحفہ خاص بہترین خواص کی حامل بوٹی
شولنگی،
پہاڑی لوگ اسے الشیر لنگی بھی کہتے ہیں ۔
شناخت
یہ ایک قسم کی نباتات ہے جو کانگڑہ، کلو، کشمیر اور ہندوستان کے دوسرے پہاڑی مقامات پر بکثرت پیدا ہوتی ہے، بساکھ کے موسم میں اس کے ساتھ پھل لگتا ہے ۔ اور اسی مہینے میں پختہ ہو جاتا ہے ۔ اکثر دوسرے درخت کے قریب پھیل جاتے ہیں۔ پھل اس کا عین کٹائی خورد کے ہوتا ہے ۔ اس کا پھل دیکھ کر غالب گمان کٹائی کا کیا جاتا ہے ۔ اس کے پھل کو جب توڑ دیا جائے تو اس میں سے دو یا تین بیج نکلتے ہیں، جو زنانہ اعضائے تناسل کے مشابہ ہوتے ہیں، اور شاید اسی لیے اسے اولاد کی آرزو کے لیے مفید علاج بتایا گیا ہے، اس کے پیج جب پختہ ہو جاتے ہیں تو ان کا رنگ سیاہ ہو جاتا ہے اور بلبل تلاش کر کے کھاتی ہے
شولنگی کے فوائد
اولاد کی آرزو کے لیے اس کے پختہ بیج چاندنی پاکش میں لے کر نہایت احتیاط سے رکھیں ۔ جب عورت ایام سے پاک ہو جائے تو تین بیج لے کر ایک ماشہ گڑ میں ملا کر سالم لپیٹ کر تین گولیاں تیار کریں، اس میں سے ایک گولی روزانہ صبح کو ہر بچھڑے والی گائے کے دودھ کے ساتھ کھلائیں ۔ تیسری گولی کھلانے کے بعد ہمبستری کریں انشاء اللہ فائدہ ہو گا ۔ اگر اس ماہ میں کوئی امر واقعہ حمل قرار پانے کا نہ ہو تو دوسرے ماہ ایام کے بعد پھر تین گولی کھلا کر اس کے بعد ۔ تو کامیابی ہوگی انشا اللہ ۔
اگر اس ماہ بھی کوئی امر واقعہ حمل قرار پانے کا نہ ہو تو تیسرے ماہ پھر اسی طرح عمل کریں، منزل مقصود تک رسائی ہوگی تیسری بار عام طور پر اس وقت ضرورت محسوس ہوتی ہے جب کوئی اور نقص ہو۔ مثلا کثرت ایام، کسی ایام، سیلان، سوزش وغیرہ ۔ لہذا اس امر کی پہلے تحقیق کرنی ضروری ہے ۔ معالج تمام امورات پر اچھی طرح غور و خوض کرے اور پہلے ان نقائص کو دور کرنے کے بعد اس کا استعمال کرائے تو یقیناً کامیابی ہوگی، جن عورتوں کو ہمیشہ سے اسقاط کی عادت ہے، ان کےلیے بھی شولنگی کا استعمال مفید ہے۔
اولاد کی آرزو کے لیے شولنگی بوٹی کے تجربات

اسقاط
تخم شولنگی پختہ چاندنی پکش لے کر عورت کے سایہ سے بچا کر سایہ میں خشک کریں۔ روزانہ دو بیج علی الصباح باسی پانی سے کھلائیں، اولاد نرینہ ہوگی۔

زعفران خالص ایک ماشہ، کستوری خالص دورتی، گڑ پرانا دو تولہ ، افیون شدھ ایک رتی، جائفل چھوٹا ایک عدد، بھنگ کے پتے دو ماشہ ، بیج شولنگی پختہ ایک ماشہ، جملہ ادویات کوٹ کر چھان لیں، اور گولیاں بقدر نخود تیار کریں ۔ ایام سے فراغت کے بعد روزانہ صبح و شام ایک ایک گولی معجون موچرس چھ ماشہ میں رکھ کر کھلا دیا کریں۔ چوتھے، پانچویں، ساتویں، نویں دن ہمبستری کریں ۔ اگر مقصد حاصل نہ ہو تو دوسرے ماہ بھی بدستور استعمال کرائیں، خدا کے فضل وکرم سے ضرور کامیابی ہوگی ۔ معجون موچرس کے بغیر بھی ضرورت دودھ کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں

05/01/2026

جوڑوں کے درد کا علاج

05/01/2026

ہر خواہش پوری

05/01/2026

ادرک سیرپ

ادرک سیرپ بخار، کھانسی اور بلغم کے لیے نہایت مفیدیہ سیرپ فریج کے بغیر بھی 15 دن ائیر ٹائٹ شیشے کی بوتل میں آرام سے محفوظ...
05/01/2026

ادرک سیرپ
بخار، کھانسی اور بلغم کے لیے نہایت مفید
یہ سیرپ فریج کے بغیر بھی 15 دن ائیر ٹائٹ شیشے کی بوتل میں آرام سے محفوظ رہتا ہے۔
اجزاء:
ادرک (سل یا ہاون دستے میں پسی ہوئی) — 3 کھانے کے چمچ
چینی یا شہد — 6 کھانے کے چمچ یا حسب ذائقہ
پانی — 1 گلاس
کالی مرچ — 10 عدد
کالا نمک — ¼ چائے کا چمچ
🍯 ترکیب:
پانی اور چینی ملا کر ہلکی آنچ پر ہلکا شیرہ بنائیں۔
اس میں ادرک کا پیسٹ شامل کر کے 4 منٹ پکائیں۔
اب کالی مرچ اور کالا نمک شامل کریں۔
3 سے 4 منٹ بعد چولہے سے اتار لیں۔
ٹھنڈا ہونے پر شیشے کی ائیر ٹائٹ بوتل میں محفوظ کر لیں۔
🥄 خوراک:
دن میں 3 سے 5 مرتبہ
صرف چمچ سے نکال کر شہد کی طرح چاٹ لیں
ایک سال تک کے بچوں کو انگلی کی مدد سے چٹائیں
چھ ماہ تک کے بچوں کو بہت معمولی مقدار دیں
حکمت بصیرت چینل کو سبسکرائب کریں

https://Wa.me/+923048263913

Address

Vehari
90024

Telephone

+923048263913

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Mulana Yousaf Rehmani sb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category