الحمدللہ! یہ فخر کا لمحہ ہے کہ آفاق گروپ آف اسکولز اینڈ کالج وہاڑی کے ہونہار طلباءجو کہ چکمنبر 50 ڈبلیو بی سے تعلق رکھتے ہیں نے انٹر میڈیٹ امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہمارے طالب عبداللہ نثار نے 1129/1200 نمبرحاصل کر کے ادارے اور والدین کا سر فخر سے بلند کیا.
اس کامیابی کی خوشی میں ان کے بھائی مبارکباد دینے تشریف لائے محترم عبدالغفار کلاسن صاحب پرنسپل آفاق کالج کو پھولوں کا خوبصورت گلدستہ پیش کیا اس موقع پر آفاق کالج کے معزز اساتذہ بھی موجود تھے
fans
21/09/2025
ہمارے عزیز اور قابلِ فخر دوست محمد حمزہ انور کو 22 ستمبر 2025کو وجھیانوالا بھارا سٹیڈیم کے میچ میں مہمانِ خصوصی بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں 🎉👏۔ یہ اعزاز صرف ایک اعزاز نہیں بلکہ آپ کی محنت، لگن اور خلوص کا زندہ ثبوت ہے۔
آپ ہمیشہ اپنی شخصیت، خوش اخلاقی اور مثبت رویے سے دوسروں کے دل جیتتے آئے ہیں۔ کھیل کے میدان میں ہو یا عملی زندگی میں، آپ نے یہ ثابت کیا ہے کہ عزت صرف انہی کو ملتی ہے جو نیت صاف اور حوصلے بلند رکھتے ہیں۔ 🌹
18/09/2025
*مرزا کاشف ولد مرزا اختر چک نمبر پچاس ڈبلیو بی کا نام روشن کرتے ہوے
وہاڑی پولیس کی جانب سے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے افسران و جوانوں میں بہترین کارکردگی پر سرٹیفکیٹس اور کیش انعام تقسیم*
کاشف علی ڈی پی او وہاڑی سے بہترین کارکردگی پر سرٹیفکیٹ لیتے ہوئے
17/09/2025
🌸 خوشخبری 🌸
ڈاکٹر عزیز نے ہمارے گاؤں/چک میں اسپتال قائم کر دیا ہے۔
اب علاج معالجے کے لیے شہر جانے کی ضرورت نہیں رہی۔
💊 بہترین سہولیات آپ کے اپنے علاقے میں دستیاب ہیں۔
🙏 اللہ ڈاکٹر عزیز کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
14/09/2025
یہ بکری آج گُم ہوئی ہے تقریباً صبع 10 بجے اڈا سے۔ کسی کو ملی ہو یا کسی نے دیکھی ہو تو لازمی بتائیں
14/09/2025
📢 اہم اعلان 📢
الحمدللہ، سر سید ماڈل سکول 50۔WB میں
💻 مفت کمپیوٹر کورسز 💻
شروع کیے جا رہے ہیں۔
یہ ایک سنہری موقع ہے ان طلباء اور نوجوانوں کے لیے جو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق کمپیوٹر تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
✨ کورس کی خصوصیات:
✔️ بالکل فری
✔️ ماہر اساتذہ کی رہنمائی
✔️ عملی اور معیاری تعلیم
📍 مقام: سر سید ماڈل اسکول 50۔WB
🕒وقت: شام 3 سے 5 بجےا
👉 اپنی نشست ابھی پکی کروائیں اور روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔
10/09/2025
بیوٹی آف پچاس ڈبلیو بی کی طرف سے اپنے پیارے دوست کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎉✈️🇰🇷
اللہ پاک آپ کے اس نئے سفر کو کامیابیاں، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔
ساؤتھ کوریا میں آپ کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں ہیں۔ 🌸🤲
اللہ آپ کو ہر قدم پر کامیابی دے اور آپ کے خواب حقیقت بنائے۔ 🌟
01/09/2025
آج ہمارے گاؤں کے اسکول میں طلبہ و طالبات کے لیے نشانہ بازی کی سرگرمی منعقد کی گئی۔
بچوں نے بڑے شوق اور دلچسپی کے ساتھ حصہ لیا۔
اس سرگرمی کا مقصد طلبہ میں توجہ، صبر اور خود اعتمادی پیدا کرنا ہے۔
کھیل کے ذریعے بچوں میں یکسوئی اور مہارت کو فروغ دیا گیا۔
26/08/2025
A reminder to wear your helmet
ہیلمٹ پہننے کی یاد دہانی ⛑️"
24/08/2025
اطلاع عام: قبروں میں بارش کا پانی اتر چکا ہے، برائے مہربانی پورا گاؤں قبرستان میں آکر چکر لگائے اور اپنے اپنے پیاروں کی قبروں کی دیکھ بھال کرے۔"
23/08/2025
"ہمارے گاؤں کے اسکول نے جو مثبت سرگرمیاں اپنائی ہیں وہ بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے ایک شاندار مثال ہیں۔ یہ کاوشیں نہ صرف ان کے ذہنی و جسمانی نشوونما میں مددگار ثابت ہوں گی بلکہ ان کے روشن مستقبل کی ضمانت بھی ہیں۔ ہم دل کی گہرائیوں سے اس عظیم کوشش کو سراہتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ یہ سفر کامیابیوں سے ہمیشہ روشن رہے۔" 🌸
23/08/2025
ربیع الاوّل شریف کی سجاوٹ کا سامان بڑی مسجد والی گلی میں رفیق عطاری اور عابد عطاری دونوں دکانوں پر دستیاب ہے
Be the first to know and let us send you an email when Beauty of 50.wb vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.