NAvoice.pk Noman Ali

NAvoice.pk Noman Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NAvoice.pk Noman Ali, News & Media Website, Burewala City, Vehari.

🎉 Welcome to My Official Page!
یہاں میں اپنی روزمرہ سرگرمیاں، سوشل ورک، پروگرامز اور مختلف پروجیکٹس کی اپ ڈیٹس آپ کے ساتھ شیئر کروں گا۔
🙌 آپ کی رائے اور فیڈبیک میرے لیے قیمتی ہے، اس سفر میں میرا ساتھ دیں۔

"بدل دو نظام"ــــ اجتماع عام، جماعت اسلامی پاکستان23 ,22, 21,نومبرمینارِ پاکستان، لاہورظلم کے ہر اقدام کو بدلو۔۔۔چہرے نہ...
18/10/2025

"بدل دو نظام"ــــ اجتماع عام، جماعت اسلامی پاکستان
23 ,22, 21,نومبر
مینارِ پاکستان، لاہور
ظلم کے ہر اقدام کو بدلو۔۔۔چہرے نہیں نظام کو بدلو
گزشتہ 78 سالوں سے وطن عزیز پر قابض کرپٹ حکمرانوں، اشرافیہ ، جرنیلوں اور بیوروکریسی نے عام پاکستانی کو ظلم، ناانصافی، جعلی انتخابات اور طبقاتی نظام کے بوجھ تلے دبا کر رکھا ہوا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ اس فرسودہ طبقاتی نظام کو بدلا جائے۔
جماعتِ اسلامی پاکستان نا صرف ملک گیر دیانتدار قیادت کی حامل واحد حقیقی جمہوری پارٹی کا درجہ رکھتی ہے، بلکہ شفاف سیاست کی ایسی علامت ہے جو کلٹ اور شخصیات کی سیاست کی بجائے منصفانہ نظام، ایک نصاب اور ایک زبان پر مبنی پاکستان کی جدوجہد کر رہی ہے۔ اسی سلسلے میں خیبر سے کراچی تک کے لاکھوں مردو خواتین اور نوجوانوں کو تعمیری انقلاب کے لیے اکٹھا کرنے کے لیے جماعت اسلامی پاکستان 21,22,23 نومبر کو مینار پاکستان لاہور پر "بدل دو نظام" اجتماع عام کا انعقاد کر کے ایک زبردست عوامی تحریک کا آغاز کر رہی ہے۔
آئیے ۔۔۔آگے بڑھیئے! ناانصافی ،ظلم اور طبقاتی نظام کو بدلنے کی جماعت اسلامی پاکستان کی اس تحریک کا آپ بھی حصہ بن جاہیے۔

02/10/2025

Address

Burewala City
Vehari
61100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAvoice.pk Noman Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share