INDUS HD News

INDUS HD News Media news stories informations

22/01/2025

Order 03317171245

04/02/2024

آج عصر کے وقت ن لیگی امیدوار میربادشاہ قیصرانی کے بیٹے گوہرام قیصرانی معروف عالم دین مفتی شعیب صاحب پر فائرنگ کی۔اور بھائ کے گارڈز کی جوابی کاروائ سے قبل فرار ہوگئے
خوش قسمتی سے الحمدللہ مفتی شعیب صاحب محفوظ رہے۔
میں خدمت دشمن عناصر کو پیغام دینا چاہتاہوں کہ پرامن علاقہ کی فضاء کو خراب کرنے کی مذموم کوششوں سے باز آجائیں۔
پولیس' رینجرز ودیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو تمام تر تفصیلات فراہم کردی گئ ہیں۔
میں خدمت دشمن امیدواروں کو ایک بار پھر متنبہ کرتاہوں کہ اس قسم کے ہتھکنڈوں کے بھرپورعوامی جواب کے لئے تیار رہیں۔
پولیس ودیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل کرتاہوں کہ امن وامان کی ذمہ داری کا بھرپور احساس کریں۔
ورنہ اپنے مشتعل کارکنوں کو سنبھالنا میرے لئے مشکل ہوجائے گا امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی دو 284 حافظ محمد طاہر خان قیصرانی کی میڈیا سے تفصیلی گفتگو

10/12/2023

وہوا
لتڑا روڈ پر موٹر سائیکل ڈکیتی کی واردات
گن پوائنٹ پر 125 موٹر سائیکل چھین لیا گیا،،

ٹی ایچ کیو ہسپتال تونسہ کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد طیب فاروق چانڈیہ کو ایم ایس تونسہ تعینات کر دیا گیا۔امید ہے وہ ...
10/12/2023

ٹی ایچ کیو ہسپتال تونسہ کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد طیب فاروق چانڈیہ کو ایم ایس تونسہ تعینات کر دیا گیا۔
امید ہے وہ اپنے علاقے کی بہتری کے لئے عملی اقدام کریں گے اور تونسہ کی عوام کی بھر پور خدمت کریں گے!

 #اعزازقندیل فاطمہ اعوان ولد محمد شفیق اعوان جناب محترم ماسٹر بشیر احمد اعوان کی پوتی (اقراء مثالی سکول  کلاس دوئم کی ہو...
07/12/2023

#اعزاز
قندیل فاطمہ اعوان ولد محمد شفیق اعوان
جناب محترم ماسٹر بشیر احمد اعوان کی پوتی (اقراء مثالی سکول کلاس دوئم کی ہونہار طالبہ)نے تقریری مقابلے میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے ضلع اور بالخصوص پسماندہ علاقے کی یونین کونسل مورجھنگی کا نام فخر سے بلند کردیا ہے ۔
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے 7400سکول کے 27لاکھ طلباء میں یہ پوزیشن کسی اعزاز سے کم نہیں ۔
تمام احباب کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ ۔

06/12/2023

تری خوشبو نے مری آنکھ کو بینائی دی
تیرے ہونے نے بتایا ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ نظر آتا ہے!

03/12/2023
03/12/2023

لگتا ایسے ہے الیکشن جون میں ہوں گے
سابق وزیراعظم
شاہد خاقان عباسی صاحب

علاقہ کے مسیحا ڈاکٹر محمد احسن اعوان صاحب (جلووالی) اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔اس موقع پر لاہور میں ...
03/12/2023

علاقہ کے مسیحا ڈاکٹر محمد احسن اعوان صاحب (جلووالی) اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔
اس موقع پر لاہور میں ان کے اعزاز میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا
ان کی شاندار خدمات پر انہیں شیلڈ بھی پیش کی گئی..
الله پاک صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ اب ان کو اپنے علاقے کی فلاح و بہبود میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین

30/11/2023

سرائیکی کلچر ڈے
پنجاب یونیورسٹی لاہور

بستی مندھریں ۔ سابق چیئرمین جناب عبدالرؤف خان نے انڈس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سردار عبدالطیف خان قیصرانی کسی بھی تعا...
30/11/2023

بستی مندھریں ۔
سابق چیئرمین جناب عبدالرؤف خان نے انڈس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
سردار عبدالطیف خان قیصرانی کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔
آپ ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنیوالے سینئر آفیسر ہیں۔
آپ انتہائی شریف النفس اور عوام دوست آفیسر ہیں۔
اہل علاقہ آپکو نائب تحصیلدار بننے اور حلقہ ناڑی میں تعینات ہونے ہر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ پاک آپکو مذید استقامت عطاء فرمائے کہ آپ اپنے حلقے کی عوام کی بھرپور خدمت کر سکیں۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Kashif Shahzad, Camila Alvarez, Nina Buttler, Boub Stoore...
30/11/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Kashif Shahzad, Camila Alvarez, Nina Buttler, Boub Stoore, Mia Contreras, सबिन ढुङ्गेल, জাহাজ হসআজ, عادل اشرف, Asia Noman, Asif Mia, Mohamed Hamdi

امیدوار ایم پی اے جناب عزیز اللہ خان قیصرانی کی الحمد آٹوز آمد ۔ الیکشن 2024 پر تفصیلی گفتگو میں اونر الحمد آٹوز عمر بلا...
30/11/2023

امیدوار ایم پی اے جناب عزیز اللہ خان قیصرانی کی الحمد آٹوز آمد ۔ الیکشن 2024 پر تفصیلی گفتگو میں اونر الحمد آٹوز عمر بلال اور ڈاکٹر عبدالرؤف عابد کی شرکت ۔۔

Address

Vehoa Town

Telephone

+923335463109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INDUS HD News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to INDUS HD News:

Videos

Share