Abdali.News

Abdali.News 𝐅𝐎𝐑 𝐍𝐄𝐖𝐒 𝐔𝐏𝐃𝐀𝐓𝐄𝐒 𝐉𝐎𝐈𝐍 𝐔𝐒 𝐀𝐁𝐃𝐀𝐋𝐈 𝐍𝐄𝐖𝐒.
ابدالی نیوز پر تازہ ترین خبریں تبصرے نشر کئے جاتے ھ

📰 جنوبی پنجاب کا پسندیدہ اور سب سے زیادہ مقبول اخبارروزنامہ بدلتا زمانہ ملتان📢 نمائندہ وھواخبروں، اشتہارات اور عوامی مسا...
31/05/2026

📰 جنوبی پنجاب کا پسندیدہ اور سب سے زیادہ مقبول اخبار

روزنامہ بدلتا زمانہ ملتان

📢 نمائندہ وھوا

خبروں، اشتہارات اور عوامی مسائل کی بھرپور نمائندگی کے لیے

روزنامہ بدلتا زمانہ ملتان سے وابستہ رہیں۔

📞 اشتہارات اور خبروں کی اشاعت کے لیے رابطہ کریں:

عبد الرشید ابدالی بزدار

📱 0345-8382284

📅 31 مئی 2026

31/05/2026

یوفون اور ٹیلی نار کی سروس صارفین کےلئے درد سر بن گیا ھزاروں روپے کے مہنگے پیکج ۔بیکار ترین سروس۔دنیا 5 جی تک پہنچ گئی ھم 4جی کی سروس ڈھونڈتے رھتے ھیں

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ تین ماہ کی لمبی چھٹیوں میں وقت ضائع کرنے کے بجائے اپنی پڑھائی میں دوسروں سے آگے نکل جائے؟🎓...
31/05/2026

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ تین ماہ کی لمبی چھٹیوں میں وقت ضائع کرنے کے بجائے اپنی پڑھائی میں دوسروں سے آگے نکل جائے؟
🎓 حسین سائنس اکیڈمی مٹھے والی لے کر آئی ہے ایک سنہری موقع!
✅ صرف 3 مہینوں میں آدھے سے زیادہ سلیبس کی تیاری
✅ 3 دن فری ڈیمو کلاسز
✅ روزانہ بہترین ٹیسٹ سسٹم
✅ بوائز اور گرلز کے لیے علیحدہ کلاسز
✅ میٹرک اور ایف۔ایس۔سی پری میڈیکل کلاسز
✅ یکم جون سے کلاسز کا باقاعدہ آغاز
📚 آج کی محنت، کل کی کامیابی! 📚 جو طالب علم چھٹیوں میں پڑھتے ہیں، وہی نئے سیشن میں اعتماد کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں۔ 📚 وقت ضائع نہ کریں، اپنے مستقبل میں سرمایہ کاری کریں۔
⚡ محدود نشستیں — ابھی رجسٹریشن کروائیں
📞 0345-8939750
🏫 نزد گرلز ہائی سکول، مٹھے والی

سد (گنڈی) کوبھی، مٹھےوالیآج بروز 31 مئی 2026 کو سد کوبھی کے کمارے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیئرمین او...
31/05/2026

سد (گنڈی) کوبھی، مٹھےوالی
آج بروز 31 مئی 2026 کو سد کوبھی کے کمارے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیئرمین اور کمیٹی ممبران سمیت شہر کے معززین اور کاشتکاروں نے شرکت کی۔
اجلاس میں باہمی مشاورت کے بعد متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ سابقہ چیئرمین پر پورے شہر کے معززین اور کاشتکاروں کو مکمل اعتماد حاصل ہے۔ لہٰذا، جناب محبوب بزدار بدستور سد کوبھی کے چیئرمین کے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔
مزید برآں، کمیٹی کے ممبران کے نام بھی جلد عوام کے ساتھ شیئر کیے گے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ کمیٹی علاقے کی بہتری اور کاشتکاروں کی فلاح کے لیے بھرپور کردار ادا کرے۔

31/05/2026

ایک مریضہ کو او پازیٹو خون کی اشد ضرورت ھے مٹھےوالی ۔رابطہ
0348 2691508

30/05/2026

مٹھےوالی سے تونسہ 6بجے واپسی تونسہ 12:30 بجے ۔ویگن استاد اعجاز
03417153953

صاف ستھرا پنجاب ٹیم کی مٹھےوالی آمدمختلف پوائنٹس کی صفائی مکمل کیجھاڑیوں کو تلف کیا گیانالیوں کی بھی صفائ کی گئشہر کے تم...
30/05/2026

صاف ستھرا پنجاب ٹیم کی مٹھےوالی آمد
مختلف پوائنٹس کی صفائی مکمل کی
جھاڑیوں کو تلف کیا گیا
نالیوں کی بھی صفائ کی گئ
شہر کے تمام پوائنٹس کی صفائی کی جائے گی

30/05/2026

صاف ستھرا پنجاب ٹیم کی مٹھےوالی
آمد۔
صفائی کا آغاز کر دیا گیا ھے
مختلف پوائنٹس کی صفائی کر چکے ھیں
جھاڑیوں کو بھی کاٹ دیا ھے
نالیوں کی صفائی کچھ گلیوں میں کر دی ھے بازار سمیت مختلف پوائنٹس کی صفائی مکمل کی گئ
ان کا کہنا تھا شہر کی مکمل صفائی کی جائے گی
کوئ علاقہ نہیں بچے گا
مزید تفصیل ویڈیو میں

صاف ستھرا پنجاب مرکز وھواعید کا آج چوتھا دن ھےمگر صاف ستھرا پنجاب کی ٹیم مٹھے والی ابھی تک نہیں پہنچی ھر جگہ آلاشیں پڑی ...
30/05/2026

صاف ستھرا پنجاب مرکز وھوا
عید کا آج چوتھا دن ھے
مگر صاف ستھرا پنجاب کی ٹیم مٹھے والی
ابھی تک نہیں پہنچی
ھر جگہ آلاشیں پڑی ھوئ ھیں
بد بو نے شہریوں کا جینا محال کیا ھوا ھے
پنجاب حکومت کے نوٹس میں لانا چاہتے ھیں کہ نہ تو بیگ دئے گئے اور نہ ھی الاشیں ٹھکانے لگائ گئیں

Address

Abdali Road
Vehoa Town
32010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdali.News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdali.News:

Share