Al Hanif Online Quran Academy

Al Hanif Online Quran Academy اسلامی معلومات
کےلیےرابطہ کریں

میڈیا سنٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان اسلام آباد/ کراچی/ ملتان(10 اگست2025ء)وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین مول...
10/08/2025

میڈیا سنٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان
اسلام آباد/ کراچی/ ملتان(10 اگست2025ء)
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین مولانا مفتی محمد تقی عثمانی،مولانا انوار الحق،مولانا سعید یوسف،
مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر نے اسلام آباد میں مدنی مسجد کی شہادت کو افسوسناک،قابل مذمت اور اشتعال انگیز قرار دیا-انہوں نے کہا کہ ضیاء الحق دور سے قائم قدیمی مسجد اور دینی مدرسہ کو شہید کرنا اللہ ربّ العزت کے غیظ و غضب کو دعوت دینے کے مترادف ہے- وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین نے کہا کہ ملک بھر میں شدید تشویش و اضطراب بلکہ اشتعال پایا جاتا ہے اور اس جسارت سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں اس صورت حال کی ہر قیمت پر تلافی کی جائے-وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین نے مطالبہ کیا کہ مسجد و مدرسہ کو اپنی جگہ پر دوبارہ تعمیر کیا جائے ورنہ اس کے ملک کے مستقبل پر بہت منفی اثرات مرتب ہوں گے- وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین نے کہا کہ ملک کو بدامنی اور افتراق کا شکار کرنے والے ایسے فیصلہ سازوں کی نشاندہی کرکے ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے اور آئندہ کے لیے ایسے کسی بھی اقدام سے توبہ و استغفار کا اہتمام کیا جائے-

آپ "یا آپ کا بچہ قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہے؟ یا آپ خود تلاوت قرآن میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟قرآ...
02/08/2025

آپ "یا آپ کا بچہ قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہے؟ یا آپ خود تلاوت قرآن میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
قرآن اکیڈمی لاتی ہے آپ کے لیے جدید اور مؤثر آن لائن قرآن کورسز۔ ہمارے ماہر اساتذہ آپ کو تجوید، حفظ اور ترجمہ قرآن کی تعلیم دیں گے، وہ بھی گھر بیٹھے!
🌟 بچوں اور بڑوں کے لیے علیحدہ کلاسز
🌟 وقت اور دن کا انتخاب آپ کی سہولت کے مطابق
🌟 انفرادی توجہ اور دوستانہ ماحول

ابھی رابطہ کریں اور قرآن کے نور سے اپنے دلوں کو منور کریں!
Al Hanif online academy
Contact 03024160643

22/07/2025
12/07/2025

Address

Vihari

Telephone

+923024160643

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hanif Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category