Khatir WASLI

Khatir WASLI پاکستان کا مثبت پہلو دکھانا
Always Showing the Positive Face of Pakistan

29/12/2024
شاعرِ مشرق کا تعارف اور کارنامہ
26/10/2024

شاعرِ مشرق کا تعارف اور کارنامہ

کبھی جو فرصت ملے تو چائے پر ملیں گے ❤️کچھ تمہاری سنیں گے، کچھ اپنی سنائیں گے ☕
23/10/2024

کبھی جو فرصت ملے تو چائے پر ملیں گے ❤️
کچھ تمہاری سنیں گے، کچھ اپنی سنائیں گے ☕

18/10/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Copied
17/10/2024

Copied

فوزیا ہاتھ تھام لو پلوس 🙏🤪
11/10/2024

فوزیا ہاتھ تھام لو پلوس 🙏🤪

So much Congratulations Brother Abdul Waheed Sahb
04/10/2024

So much Congratulations Brother Abdul Waheed Sahb

ڈی پی او وہاڑی منصور امان کا پٹرولنگ پوسٹ دوکوٹہ اور پٹرولنگ پوسٹ 86 ڈبلیو بی  کا دورہ.چوکی انچارج مہر امجد وصلی سب انسپ...
30/09/2024

ڈی پی او وہاڑی منصور امان کا پٹرولنگ پوسٹ دوکوٹہ اور پٹرولنگ پوسٹ 86 ڈبلیو بی کا دورہ.

چوکی انچارج مہر امجد وصلی سب انسپکٹر
Wasli Community Pakistan

26/09/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

انوکھی طلاق 🤔 دفتر میں کام کرتے ہوئے ایک صاحب کا موبائل چوری ہوگیا ...دن بھر کی مصروفیت کے بعد تھکے ہارے صاحب بہادر نے ج...
17/09/2024

انوکھی طلاق 🤔 دفتر میں کام کرتے ہوئے ایک صاحب کا موبائل چوری ہوگیا ...
دن بھر کی مصروفیت کے بعد تھکے ہارے صاحب بہادر نے جونہی گھر کی دہلیز پر قدم رکھا تو اگلا منظر دیکھ کر چونکے بنا نہ رہ سکے ...
گھر میں ساس اور سسر ... اپنی بیٹی کا سامان پیک کئے ان کے منتظر تھے ... بیگم اور ساس کی آنکهیں رو رو کر سرخ ہوچکی تهیں ... جبکہ ان کے داخل ہونے پر سسر کے ماتھے پر نفرت کی لکیریں بهی عیاں ہونے لگی تهیں ...
"کہاں لیکر جارہے ہیں میری بیوی کو ؟؟ خیریت تو ہے ؟؟ "
انہوں نے کچھ نہ سمجھنے والے انداز میں دریافت کیا تو سسر نے آگے بڑھ کر ان کی بیوی کا موبائل ان کے سامنے کردیا ....
"میں تمہیں تین طلاق دیتا ہوں" ....
بیوی کو ان کے نمبر سے میسج آیا تھا ...
میسیج دیکھ کر صاحب نے ایک ٹهنڈی آہ بھری اور بتایا کہ ان کا موبائل تو صبح سے چوری ہوگیا تھا ....
انہوں نے اپنی جیبیں الٹ کر سب کو یقین دلایا ... تو ان کی بیگم اپنی ماں سے لپٹ کر رونے لگیں ... اور سسر صاحب نے اپنی ٹانگیں بیٹھے بیٹھے دراز کرلیں ....
"لیکن چور نے میری بیوی کو طلاق کا میسیج کیوں کیا ؟؟؟"
الجھن کے مارے انہوں نے اپنا نمبر ڈائل کیا تو چور نے فون اٹھایا ... صاحب چهوٹتے ہی پهٹ پڑے ... " کمینے انسان !! فون چرایا سو چرایا ... میری بیوی کو طلاق دینے کا حق تمہیں کس نے دیا ھے ؟؟
چور نے اطمینان سے ان کی بات سنی اور کہنے لگا ...
"دیکھئے صاحب ! صبح ... جب سے آپ کا فون چرایا ہے ... مجھے آپ کی بیوی کے چھتیس میسیج موصول ہو چکے ہیں ...
کہاں ہو ؟؟؟ .... کیا کر رہے ہو .؟؟ .... کب آؤ گے ؟؟ .... آتے ہوئے یہ لے آنا ... اور ہاں یہ بھی ... !! .... جلدی آنا !!! .... دیکھو فلاں چیز ختم ہوگئی ہے !!! ... میں پاگل ہوگیا تھا... تب میں نے طلاق بھیج دی اور میری جان چھوٹی,,,😁😁
Copied

Address

Vihari

Telephone

03014422400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khatir WASLI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khatir WASLI:

Share