Mubashir Wasli

Mubashir Wasli Discover Pakistan
and
PPSC, FPSC, NTS, OTS, CTS Test Preparations

New Jobs PERA FORCE DRIVER JOBS   Mubashir Iqbal
18/12/2025

New Jobs
PERA FORCE DRIVER JOBS

Mubashir Iqbal

اسلامیات 8 ہجری کے واقعات
15/12/2025

اسلامیات 8 ہجری کے واقعات

اسلامیات 7 ہجری کے واقعات
14/12/2025

اسلامیات
7 ہجری کے واقعات

اسلامیات 6 ہجری کے واقعات
13/12/2025

اسلامیات 6 ہجری کے واقعات

01/12/2025

اپنا کردار اپنا اندازِ گفتگو
اس قدر خوبصورت بنا لیجئے کہ
جب کوئی آپ کو دیکھے سنے، اور ملے تو، آپ کے جیسا بننے کی تمنا کرے۔
مبشر اقبال

مظلوم دنیا 🤪😜
17/10/2025

مظلوم دنیا 🤪😜

Rana Sikandar Hayat Rana Sikandar Hayat رانا صاحب یہ ہمارے گاؤں چک نمبر 81 ڈبلیو بی تحصیل و ضلع وہاڑی کے گورنمنٹ گرلز پر...
10/10/2025

Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat
رانا صاحب یہ ہمارے گاؤں چک نمبر 81 ڈبلیو بی تحصیل و ضلع وہاڑی کے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کی صورت حال پہ متاثرین کی طرف سے ایک میسج ہے توجہ فرمائیں اور انصاف فراہم کریں، ذمہ داران کے خلاف ایکشن لیں۔ بہت شکریہ

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام چک 81 ڈبلیو بی والوں کو ۔۔۔
گزارش یہ ہے تمام چک سے اور متعلقہ انتظامیہ سے کہ ٹھیک ہے ہمارے گاؤں میں 50 فیصد لوگ غریب مزدوروں کی اکثریت ہے ۔۔
لیکن سب لوگوں کا حق برابر ہے ۔۔
کیا قصور ہے اُن لوگوں کا جو اِس چک میں رہائش پذیر ہیں ۔۔
جو غریب لوگ بچارے صرف اپنے بچوں کی پیٹ پوجا کیلئے مختلف طرح کی مزدوریاں کرتے ہیں اور وہ لوگ اپنے بچوں کو پرائیویٹ اور مہنگے سکولوں میں تعلیم نہیں دلوا سکتے اور نہ ہی اپنے حق کی خاطر کسی بھی جگہ آواز اُٹھا سکتے ہیں ۔۔ہم سب اُن سب مستحق لوگوں کے برابر کے شریک ہیں اور ذمہ دار ہیں ۔۔
بات یہ کہ میں پچھلے 2 ماہ سے بچیوں کو سکول چھوڑنے جا رہا ہوں تو آپ سب لوگ ان تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں اور یہ تصاویر میپ کے ذریعے بنائی ہوئی ہیں ان میں تاریخ اور ٹائم دیکھا جا سکتا ہے کہ تقریباً ساڑھے سات سے ٹائم زیادہ ہو چکا ہے اور نہ تو کوئی سکول کا تالا کھلا ہے اور نہ ہی کوئی محکمہ تعلیم کا ملازم آیا ہے اور بچارے غریب مزدور لوگوں کی بچیاں سکول کے باہر ٹیچرز حضرات کا گھنٹوں انتظار کرتی ہیں۔۔
میں پوچھتا ہوں تمام انتظامیہ پارٹی سے اور محکمہ تعلیم سے کہ آخر کیا قصور ہے ہمارے گاؤں کے لوگوں کا اور بچیوں کا۔
یا تو محکمہ تعلیم کا ادارہ وقت کی پابندی کرے یا ٹرانسفر کروا لیں یا نوکری چھوڑ دیں۔۔
ہے کوئی ہمارے گاؤں میں سے غریب اور مزدور لوگوں کی بچیوں کی خاطر سچ کی آواز اُٹھانے والا۔۔
وسلام۔۔

Address

Vehari
Vihari

Telephone

03014422400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubashir Wasli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mubashir Wasli:

Share