Wadala Sandhuan Social media

Wadala Sandhuan Social media عظیم بزرگوں اور سیاستدانوں کی زمین

بنیادی مرکز صحت وڈالہ سندھواں
27/09/2025

بنیادی مرکز صحت وڈالہ سندھواں















20/09/2025

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر
محترمہ سیدہ نوشین افتخار ایم این اے صاحبہ آپ کا یہ نعرہ عملی طور پر پورے حلقہ میں نمایاں ہے جس طریقے سے ہمارے حلقہ میں ترقیاتی کام جاری ہیں اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی. وڈالہ سندھواں آپ کی اس شفقت کا منتظر ہے یہاں کی گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں. وڈالہ سندھواں کو آپ کی خصوصی نظر کرم کی ضرورت ہے. اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین.

Syeda Nosheen Iftikhar

02/09/2025

سیالکوٹ 4 تھانوں کے SHO تبدیل ۔۔

قیصر بشیر گھمن SHO مرادپور ۔ سمر شاہ SHO ستراہ ۔ رحمت علی SHO پھلورہ ۔ اور اویس SHO صدر پسرور تعینات ۔۔

ڈسکہ: خطرناک ملزم انضمام عرف سانپ مبینہ پولیس مقابلہ میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائ رنگ سے جاں بحق ۔بمبانوالہ پولیس معمول کے...
09/07/2025

ڈسکہ: خطرناک ملزم انضمام عرف سانپ مبینہ پولیس مقابلہ میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائ رنگ سے جاں بحق ۔بمبانوالہ پولیس معمول کے گشت پر تھی کہ کلمہ چوک غالبکےکے قریب تین موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائ رنگ کردی ۔ ملزمان کھیتوں میں گھس کر کافی دیر فائ رنگ کرتے رہے . پولیس نے جواب میں اکا دکا ہوائی فائر کئے ۔ فائ رنگ رکنے پر ایک ملزم زخمی حالت میں پایا گیا جس کی شناخت انضمام سکنہ اسلام نگر ڈسکہ کے نام سے ہوئی۔ دیگر دو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ جاں بح ق ملزم اقدام قت ل ۔ڈکیتی۔رابری ۔موٹر سائیکل چوری اور موٹرسائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث تھا







یونین کونسل وڈالہ سندھواں کے لیے پنجاب گورنمنٹ نے ایک محصوص فنڈ پاس کیا  ہے.موجود عہدیداروں کو چاہیے کہ وڈالہ سندھواں کو...
20/06/2025

یونین کونسل وڈالہ سندھواں کے لیے پنجاب گورنمنٹ نے ایک محصوص فنڈ پاس کیا ہے.موجود عہدیداروں کو چاہیے کہ وڈالہ سندھواں کو اس سے مستفید کریں. ووٹ کو عزت دو اور ساتھ فنڈ کو بھی عزت دو.

16/06/2025

ایران اسرائیل جنگ میں میرے پلازہ/بلڈنگ کو بھی شدید نقصان پہنچا۔شیعہ/سنی عمارت
انجنیئر عمران شوکت.
حق اور حقیقت واضح ہو ہی جاتی ہے !!!!!

اللہ یہ رونقیں آباد رکھے سب کہو امین۔
15/06/2025

اللہ یہ رونقیں آباد رکھے سب کہو امین۔

ماشاءاللہ 🚩
15/06/2025

ماشاءاللہ 🚩

15/06/2025

حیفا ازرائیل میں ہائپر سونک میزائل کے امپیکٹس 😍

اسرائیل میں صبح کے مناظر۔۔۔ایران اس وقت بھی مسلسل حملے کر رہا ہے اور اب اس نے خیبر میزائل داغنے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ ...
14/06/2025

اسرائیل میں صبح کے مناظر۔۔۔
ایران اس وقت بھی مسلسل حملے کر رہا ہے اور اب اس نے خیبر میزائل داغنے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ جب خیبر میزائل داغے جائیں گے تو ان سے ہونے والی تباہی دنیا دیکھے گی۔
اسرائیل کا دفاعی نظام اتنے بڑے حملے کو روک نہیں پا رہا اور شاید اسے بچانے کے لیے امریکہ کو جنگ میں کودنا یا سیز فائر کروانا پڑے گا۔
اتنی بڑی تعداد میں میزائلوں کو روک بھی لیا جائے تو یہ اسرائیل کے لیے ایک انتہائی مہنگا سودا ہے۔ جند ہزار ڈالر کے ایک میزائل کو روکنے کے لیے اسرائیل کو لاکھوں ڈالر مالیت کے انٹرسپٹر فائر کرنے پڑتے ہیں۔ اگر اسرائیل کی دفاعی صلاحیت مفلوج ہو جاتی ہے تو اتنی بڑی تعداد میں ایرانی میزائل چھوٹے سے اسرائیل میں کتنی تباہی پھیلائیں گے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے۔ امریکہ اس وقت اسرائیل کا آخری آسرا ہے جس کے سر پر اسرائیل جوابی حملے کر کے جنگ کو طول دے سکتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اسرائیل اتنے بڑے ایران کو کتنا تباہ کر سکتا ہے؟ ایران کے پاس کھونے کو ہے کیا؟ جبکہ اسرائیل کا ڈیفینس سسٹم دو گھنٹے کے لیے مفلوج ہو گیا تو اسرائیل کی بقا کا سوال پیدا ہو جاتا ہے۔


یااللہ ایک ہی ملک کفر کے خلاف ہے فتح نصیب فرما.
14/06/2025

یااللہ ایک ہی ملک کفر کے خلاف ہے فتح نصیب فرما.

Address

Wadala Sandhuan
Wadala Sandhuan

Telephone

+966572381581

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wadala Sandhuan Social media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wadala Sandhuan Social media:

Share