Wah ki Awaaz

Wah ki Awaaz Mission of " Wah ki Awaaz " is to Entertain & provide latest Updates & News to the Public relevant

20/07/2025

*🌐"جہالت کی انتہا"*

*بلوچستان میں گھر چھوڑ کر پسند کی شادی کرنے والے خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔*

16/07/2025

قلات، بلوچستان میں ایک افسوسناک اور بہیمانہ واقعہ پیش آیا، جہاں کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس پر مسلح دہشتگردوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے کئی بے گناہ شہریوں کو شدید زخمی کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

یہ بزدلانہ حملہ ایک بار پھر فتنہ الہندستان کے مکروہ چہرے کو بے نقاب کرتا ہے جو بلوچستان کے پرامن شہریوں کو نشانہ بنا کر خوف اور افراتفری پھیلانا چاہتا ہے۔

مگر سن لو دشمنو!
بلوچستان کی سرزمین کو یرغمال بنانے کی تمہاری ہر کوشش ناکام ہوگی۔
یہ دھرتی دشمنوں کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملا دے گی۔
نہتے شہریوں کے حوصلے تمہارے ہتھیاروں سے کہیں بلند ہیں!

15/07/2025

🚨 صدر راولپنڈی میں موٹا تازہ چوہا بھی بٹ کڑاہی والوں کا مہمان بن کر آگیا اور اس انتظار میں ہے کہ کب کڑاہی سرو کی جائے؟

13/07/2025

ٹیکسلا کے ایک نوجوان نے وہ کارنامہ سرانجام دیا جو اج تک کوئی نہ کر سکا۔
موبائل فون کے زریعےگاڑی کو چلادیاجتنا ہو سکے اس ویڈیو کو شئیر کریں تاکہ پاکستان کا نام روشن ہوسکے

خبر غمحاجی محمد خان درانی کا پوتا عبدالستار خان درانی کا بیٹا نثار خان درانی زاہد خان درانی شاہد خان درانی اور عامر خان ...
13/07/2025

خبر غم
حاجی محمد خان درانی کا پوتا عبدالستار خان درانی کا بیٹا نثار خان درانی زاہد خان درانی شاہد خان درانی اور عامر خان درانی کا بھتیجا اسفند خان درانی رضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے جس کی نماز جنازہ آج بروز اتوار بعد نماز عصر 6٫0 بجے گلشن انور جی ٹی روڈ واہ کینٹ میں ادا کی جائے گی
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

12/07/2025

بلوچستان آپریشن اپڈیٹ 🚨
سرہ ڈھاکہ بی ایل اے کے سات دہشت گرد جہنم واصل
دو دہشت گرد گرفتار

بسوں سے اتار کر 9 شہریوں کو قتل کرنے والے دس میں سے 7 دہشت گرد ہلاک ہوچکے۔ 2 زندہ گرفتار کرلئے گئے ہیں۔

جبکہ آخری ایک کا تعاقب جاری ہے۔

12/07/2025

‏یہ وہ ماں ہے جس کے شوہر کی وفات ہو گئی آج اور آج ہی
دو بیٹے بی ایل اے کے
دہشتگردوں نے شہید کیا ہیں اور اس ماں کا جزبہ دیکھیں

جب تک ایسی مائیں زندہ ہیں ہمیں اور ہمارے پاکستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا

اللہ پاک 10 بے گناہوں کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.
پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰♥️🤲

12/07/2025
30/06/2025

سیاست دانوں کو اتنی ہی اہمیت دیں جتنی اہمیت سیاست دان آپ کو دیتے ہیں باوقار شہری بنیں
چمچے نہیں😏

اٹک، جہلم ،پنڈی، مری، چکوال اور  تلہ گنگ کے باسیو۔ بجلی بل پوسٹ آفس میں نہ جمع کرواۓ جائیں۔ پوسٹ آفس میں بل جمع کروانے و...
29/06/2025

اٹک، جہلم ،پنڈی، مری، چکوال اور تلہ گنگ کے باسیو۔
بجلی بل پوسٹ آفس میں نہ جمع کرواۓ جائیں۔ پوسٹ آفس میں بل جمع کروانے والا خود ذمہ دار ہوگا۔ نوٹیفیکیشن جاری

چلو تھوڑی دیر کیلئے تم جو کچھ بھی کہتے ھو، ھم جاہل سہی آپ کو باشعور سمجھ کر آپ کی ہر بات  مان لیتے ہیں، لیکن اس تصویر کو...
29/06/2025

چلو تھوڑی دیر کیلئے تم جو کچھ بھی کہتے ھو، ھم جاہل سہی
آپ کو باشعور سمجھ کر آپ کی ہر بات مان لیتے ہیں،
لیکن اس تصویر کو چیک کریں کیا شہداء اور وہ بھی معصوم بچوں کی میتیں بلدیہ کی کچرا اور گندگی اٹھانے والے گاڑیوں میں ہاسپٹل منتقل کرنا بھی شعور ھے؟
کیا 12 سال مسلسل حکمرانی کے بعد دو چار ایمبولینس بھی ہمارے بچوں کے لیے نہیں تھیں ؟

کچھ خدا کا خوف کرو یار کیا تم نے رب کو جان نہیں دینی؟
کیا تمہارے سینے میں بھی پتھر ھے؟
کیا تمہاری اولاد اور بہن بھائی نہیں ہیں؟

Address

Wah Cantt

Telephone

+923025459594

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wah ki Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wah ki Awaaz:

Share