Ehsan Ali Awan Official

Ehsan Ali Awan Official آپ کے مساہل آپکی شکایات یا آپ کے پاس کوئی خبر ہے تو ہمیں inbox یا what's app کریں ھم بنیں گے آپ کی آواز..

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجابپنجاب حکومت کا کل تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلانتمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی...
17/10/2024

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب

پنجاب حکومت کا کل تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری

28/08/2024

اسٹیٹ بینک حکام کا 10سال سے عارضی بند اکاؤنٹس میں 97 ارب روپے کی رقم پڑی ہونے کاانکشاف

تمام آئیسکو صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے بجلی بلوں میں جو ریلیف دینے کا اعلان کیا تھا اس کا نوٹیفکیشن جاری ک...
28/08/2024

تمام آئیسکو صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے بجلی بلوں میں جو ریلیف دینے کا اعلان کیا تھا اس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے،جن لوگوں کو بل مل چکے ہیں اور ابھی تک جمع نہیں کروائے وہ اپنے متعلقہ دفاتر سے رابطہ کر کے اپنے بلوں کی تصحیح کروا کے جمع کروا دیں۔

21/08/2024

ترنول پی ٹی آئی جلسہ

ترنول کمشنر اسلام آباد نے پی ٹی آئی کا ترنول میں جلسہ کے لیے دیے گئے این او سی کو معطل کر دیا

اِس سے پہلے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ۳۱ اگست کو پی ٹی آئی کو ترنول میں جلسہ کرنے کا این او سی دیا تھا

دوسری جانب پولیس کی طرف سے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ بھی جاری

21/07/2024

اعلانِ لا تعلقی

آج کل بڑھتی ہوئ سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر میں اس بات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ کسی شخص کی فیسبک آئ ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے۔ اگر میری آئ ڈی سے کوئ بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش مواد یا توہین آمیز مواد شائع ہو تو میرا اس سے کوئ تعلق نہیں ہوگا۔ جزاک اللہ

ملتان، ایف آئی اے امیگریشن کی ملتان ائرپورٹ پر بڑی کاروائیملتان، بھیک مانگنے میں ملوث 8 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیاملتا...
20/07/2024

ملتان، ایف آئی اے امیگریشن کی ملتان ائرپورٹ پر بڑی کاروائی

ملتان، بھیک مانگنے میں ملوث 8 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا

ملتان، لاکھوں مالیت کے سگریٹ اور ویلو بھی برآمد کر لئے گئے

ملتان، گرفتار مسافروں میں 5 خواتین بھی شامل

ملتان، ملزمان کا تعلق لودھراں اور ملتان سے ہے

ملتان، ملزمان عمرے ویزے پر سعودی عرب جا رہے تھے۔

ملتان، ملزمان کے پاس فی کس 500 ریال سے بھی کم پیسے تھے

ملتان، ملزمان عمرے کے حوالے سے بھی امیگریشن حکام کو مطمئن نہ کر سکے

ملتان، ملزمان کے سامان کی بھی تلاشی لی گئی

ملتان، تلاشی کے دوران ملزمان کے سامان سے 900 سگریٹ بکس اور 70 ویلو کے پیکٹ برآمد کر لئے گئے

ملتان۔ ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل ملتان منتقل کر دیا

واہ کینٹ/حسن ابدال جی ٹی روڈ کے اطراف قائم ہوٹلوں میں دن بھر چائے نوشی میں مصروف یہ فارسی بان ڈکیت گینگ شام کو مختلف علا...
26/06/2024

واہ کینٹ/حسن ابدال

جی ٹی روڈ کے اطراف قائم ہوٹلوں میں دن بھر چائے نوشی میں مصروف یہ فارسی بان ڈکیت گینگ شام کو مختلف علاقوں میں راہزنی اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہیں تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس نے درجنوں ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں کی شکای پر جدید ہیومن ریسورس اور ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے 4 رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا ملزمان سے وارداتوں میں چھینی ہوئی نقدی موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیا بر آمد کر لیں

کل و نفس ذائقہ الموت کٹاریاں والے حافظ فرمان الٰہی صاحب دار فانی سے کوچ کر گے جن کا نمازہ جنازہ آج مورخہ 26 جون بروز بدھ...
26/06/2024

کل و نفس ذائقہ الموت

کٹاریاں والے حافظ فرمان الٰہی صاحب دار فانی سے کوچ کر گے
جن کا نمازہ جنازہ آج مورخہ 26 جون بروز بدھ شام 6 بجے کٹاریاں قبرستان میں ادا کیا جائے گا

16/10/2022

Address

Wah Cantt

Telephone

+923203222122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsan Ali Awan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category