The Wah and Taxila News

  • Home
  • The Wah and Taxila News

The Wah and Taxila News Provide you authentic local area news.

واہ کینٹ۔ سکنہ بہوٹی پنڈ گاؤں گزشتہ رات حادثاتی طور پر ملک عدنان اعوان ولد ملک خالد اعوان دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ جب کہ...
23/08/2025

واہ کینٹ۔ سکنہ بہوٹی پنڈ گاؤں گزشتہ رات حادثاتی طور پر ملک عدنان اعوان ولد ملک خالد اعوان دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ جب کہ زیر نظر تصویر میں مرحوم کی ننھی پری کی اپنے بابا سے آخری ملاقات۔
نوٹ: مرنے سے پہلے پہلے مرنے کی تیاری کر لیں

05/04/2025

"BOOST YOUR STUDY QUALITY TO THE NEXT LEVEL! Unbeatable Guess Papers - Your Key to Exam Success!"
"Admission Open"
Play Group to 9th,10th,FSC,ICS,I.Com & B.Com.

28/02/2025
27/02/2025

واہ کینٹ: سڑکوں کی صفائی اور کچرے کے سٹاک کو ہٹانے کے لیے سیکیورٹی انچارج نیو سٹی فیز ون ملک طاہر اور ان کے عملے کا ایک بہترین اقدام۔ نیو سٹی فیز 1 گلی نمبر دس میں عرصہ دراز سے لگا کوڑے کا ڈھیر ہٹانے سے نہ صرف کالونی کی صفائی ستھرائی میں اضافہ ہوا بلکہ گلی میں راستہ وسیع بھہ ہوا جس سے علاقہ مکین بہت خوش ہوئے- یہ کوشش نہ صرف ماحول کو صاف ستھرا رکھتی ہے بلکہ کمیونٹی کی فلاح و بہبود میں بھی اپنا حصہ ڈالتی ہے۔ صاف ستھرے ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے ان کی لگن واقعی قابل تعریف ہے۔

Wah Cantt's only Learning Zone Academy participated in the expo, receiving an honorary certificate from Regional Directo...
26/07/2024

Wah Cantt's only Learning Zone Academy participated in the expo, receiving an honorary certificate from Regional Director (RD) FGEIs Colonel Syed Yasir Ali Shah.

پاکستان تحریک انصاف واہ کینٹ کے لگتار 3 دفعہ صدر بننے پر باوا عثمان گل کے دفتر میں دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری وارڈ نمبر...
11/07/2024

پاکستان تحریک انصاف واہ کینٹ کے لگتار 3 دفعہ صدر بننے پر باوا عثمان گل کے دفتر میں دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری وارڈ نمبر 2 سے عامر گجرسابقہ کونسلر عمران وارڈ نمبر 7 سے ماجد شاہ وارڈ نمبر 9 سے مجاہد علی خان وارڈ نمبر 1 سے ارشد خان یوسی واہ سے بابر صاحب اور وارڈ نمبر 10 آصف سلہری تشریف لاے

10/07/2024

ڈائریکٹر پنجاب کالج آف ایکسیلنس عثمان گل صاحب سے ٹھنڈے پاکستان کے نام سے ایک شجرکاری مہم کے سلسلے میں ملاقات اس موقع پر واہ کینٹ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد بھی پیش کی گئی پروفیسر شفقت مسعود اعوان اور امانت ویلفر فاؤنڈیشن کے بانی ملک اشتیاق احمد کی ملاقات واہ کینٹ ٹیکسلا اور حسن ابدال شروع کی جانے والی شجرکاری کے سلسلے میں عثمان گل صاحب کا کہنا تھا کہ انشاءاللہ یہ ایک بہت اچھا کام ہے ہم سب کو مل کر اپنے انے والی نسلوں کی بقا کے لیے کام کرنا ہے میری
واہ کینٹ ٹیکسلا حسن ابدال کہ تمام شہریوں سے یہ اپیل ہے کہ ٹھنڈے پاکستان کی تمام ٹیم کو بھرپور سپورٹ کریں اور بالخصوص سٹوڈنٹس سے درخواست ہے اس سلسلے میں انہیں اگے انا ہوگا ہم سب مل کر ہی اس ملک کی لیے کچھ کر سکتے ہیں اور تمام مخیر حضرات سے بھی درخواست ہے کہ ٹھنڈے پاکستان کی ٹیم کو پودوں کی خریداری کے لیے اپنا کردار ادا کریں تاکہ اس مہم سے ہر شخص فائدہ اٹھا سکے اور کوئی ایسی جگہ نہ بچے جہاں پودا لگایا جا سکتا ہو اور نہ لگایا گیا ہو

سابق صدر پاکستان تحریک انصاف عثمان گل, ایم این اے سابق وفاقی وزیر زرتاج گل, شبلی فراز اور زین قریشی انسداد دہشت گردی کور...
15/05/2024

سابق صدر پاکستان تحریک انصاف عثمان گل, ایم این اے سابق وفاقی وزیر زرتاج گل, شبلی فراز اور زین قریشی انسداد دہشت گردی کورٹ راولپنڈی میں پیشی کے موقع پر

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Wah and Taxila News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Wah and Taxila News:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share