Wah ki Awaaz

Wah ki Awaaz Mission of " Wah ki Awaaz " is to Entertain & provide latest Updates & News to the Public relevant

11/08/2025

Haan Islamabad walon maza aa raha? Jets in the air!!! 🔥

11/08/2025

🌐پاکستانی سرحدی سیکیورٹی فورسز نے چند بھارتی فوجیوں کو گرفتار کیا اور صرف اس شرط پر رہا کیا کہ ہر ایک نے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ اور ’’پاک فوج زندہ باد‘‘ کے نعرے لگائے۔ بھارت کے لیے ایک اور لمحۂ شرمندگی۔

  پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے لاہور میں   مار گرایا۔  vs
08/08/2025



پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے لاہور میں مار گرایا۔
vs

05/08/2025

ممکنہ طور پر ایل او سی پونچھ سیکٹر میں انڈیا پاکستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ ایک دوسرے پر شروعات کا الزام

05/08/2025

گزشتہ شب لائن آف کنٹرول (LOC) پر دشمن کی جانب سے غیر معمولی فضائی نقل و حرکت دیکھی گئی، جہاں 18 سے زائد بھارتی جنگی طیارے خطرناک فارمیشن میں پرواز کرتے ہوئے نظر آئے۔ لیکن یاد رکھو...
یہ پاکستان ہے
پاک فضائیہ نے پلک جھپکنے میں ردعمل دیا، CAP )کمبٹ ائیر پیٹرول)طیارے فوری طور پر فضاء میں بلند ہوئے، ممکنہ تصادم کے تمام زونز محفوظ کر لیے گئے، اور دشمن کا خواب ایک بار پھر چکنا چور ہو گیا۔

🔥 اس بار خاموشی نہیں ہوگی، صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔

یہ 7 طیاروں پر ختم ہونے والا حساب نہیں ، اب گنتی بہت آگے جائے گی۔ تمہارے پرندے آسمان سے یوں گریں گے جیسے خزاں میں زرد پتے گرتے ہیں۔
جوش بھی ہے، ہوش بھی ہے... لیکن اب کی بار رحم نہیں ہوگا۔

تازہ اطلاعات کے مطابق جموں کشمیر کے علاقے میں فضائی حدود بند کر دی گئی ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے لڑاکا طیارے بڑی تعداد م...
05/08/2025

تازہ اطلاعات کے مطابق جموں کشمیر کے علاقے میں فضائی حدود بند کر دی گئی ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے لڑاکا طیارے بڑی تعداد میں پروازیں کر رہے ہیں۔

سیٹ بیلٹ نہ باندھنے کا نتیجہ ٹیکسلا کے رہائشی کو چالان گھر پر وصول
01/08/2025

سیٹ بیلٹ نہ باندھنے کا نتیجہ ٹیکسلا کے رہائشی کو چالان گھر پر وصول

30/07/2025

*حسن ابدال، جھاری کس کے قریب برساتی نالے میں ویگو ڈالا کو حادثہ — پانچ افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری*

تفصیلات کے مطابق حسن ابدال کے علاقے جھاری کس میں برساتی نالے میں پانی کے تیز بہاؤ کے باعث ایک ویگو ڈالا بہہ گیا۔ گاڑی میں فیملی کے کل 10 افراد سوار تھے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر علی حسین کے زیرِ نگرانی فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ اب تک پانچ افراد کو زندہ نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر پانچ افراد لاپتا ہیں۔

ریسکیو 1122 کی ٹیمیں پیشہ ورانہ انداز میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ غوطہ خور بھی جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور پانی میں لاپتا افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔

لاپتہ افراد میں 4 خواتین اور 1 بچہ شامل ہیں جبکہ 4 مرد اور 1 خاتون کو بچا لیا گیا

29/07/2025

اپنے کاروبار یا جاب کا تعارف کرائیں۔
ہو سکتا ہے ایک دوسرے کے کام آسکیں۔🥰

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پبلک پوائنٹ پیج کے بانی سیف ملک ک...
29/07/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پبلک پوائنٹ پیج کے بانی سیف ملک کے والد محترم، صاحب
رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں

نمازِ جنازہ آج بروز منگل بعد نمازِ عصر موہڑہ چوک جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، درجات بلند فرمائے، اور
لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین

28/07/2025

افسوس ناک خبر
پی ٹی آئی کے 1 سینیٹر ایک ایم این اے ،اور ایک ایم پی اے نااہل قرار ۔
64 پارلیمنٹیرینز نااہل قرار دینے کا خطرہ

28/07/2025

اسلام آباد میں گدھوں کا سلاٹر ہاؤس چلانے والا چینی شہری زونگ وی گرفتار۔ ابتدائی معلومات کے مطابق چینی شہری چھ ماہ سے سنگجانی میں گدھوں کا سلاٹر ہاؤس چلا رہا تھا، گوشت کی پیکنگ کے لیے چالیس خواتین ملازمین رکھی ہوئی تھیں، گدھوں کی کھالیں چائنہ ایکسپورٹ کی جارہی تھیں۔

گدھوں کو ذبح کر کے ان کا گوشت پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کو فراہم کیا جاتا رہا، ابتدائی رپورٹ

کھالیں اور گوشت باقاعدہ بیرونِ ملک بھی برآمد کیے جاتے تھے، ابتدائی رپورٹ

غیر ملکی قصائی اپنے طریقے سے ذبح کرتا تھا، ابتدائی رپورٹ

مقامی مارکیٹ میں فروخت کے شواہد نہیں ملے، ابتدائی رپورٹ

اسلام آباد سے گدھوں کے گوشت کا معاملہ

گدھوں کو ذبح کر کے ان کا گوشت پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کو فراہم کیا جاتا رہا، ابتدائی رپورٹ

کھالیں اور گوشت باقاعدہ بیرونِ ملک بھی برآمد کیے جاتے تھے، ابتدائی رپورٹ

غیر ملکی قصائی اپنے طریقے سے ذبع کرتا تھا، ابتدائی رپورٹ

مقامی مارکیٹ میں فروخت کے شواہد نہیں ملے، ابتدائی رپورٹ
سوال یہ ہے کہ وہ اگر چھ ماہ سے کاروبار چل رہا تھا تو فوڈ اتھارٹی اور پولیس کو اس کی اطلاع نہیں تھی، یہ بھی سچ ہے کہ چائینز یہاں کوئی بھی کاروبار شروع کریں تو وہ اجازت بہت کم ہی لیتے ہیں ۔
یہ بات بھی سچ ہے کچھ عرصہ پہلے چائینز نے کافی علاقوں سے گدھوں کی خریداری مختلف بپاریوں کے زریعے کی ہے، اور دیہاتوں والی سائڈ ہر گدھے کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا تھا
سب سے زیادہ گدھے ملتان سے خریدے گئے تھے ۔

Address


Telephone

+923025459594

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wah ki Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wah ki Awaaz:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share