
26/07/2025
بھائیو یہ گاڑی پاکستان میں لانچ ہو چکی ھے ،
بی وائے ڈی شارک 6 کا ماڈل ھے ، انجن سائز پندرہ سو سی سی پلگ اِن ہائبرڈ ھے ، قیمت دو کروڑ کے قریب رکھی گئی ھے ، پیٹرول کی ایوریج تیرہ سے پندرہ کلومیٹر فی لیٹر تک کی دے سکتی ھے ،
آپ کے خیال میں یہ گاڑی مارکیٹ میں کن گاڑیوں کو ٹکر دے گی ؟