Voice of wah cantt and taxla

Voice of wah cantt and taxla khabr khabr py Nazar you can share also

12/05/2025

Koi shak

پاکستان نے امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند کر دیاعرب سوشل میڈیا پر عربی میں کیا گیا ایک شاندار تبصرہ۔بہت وقت گزر گیا۔ ان محر...
10/05/2025

پاکستان نے امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند کر دیا
عرب سوشل میڈیا پر عربی میں کیا گیا ایک شاندار تبصرہ
۔
بہت وقت گزر گیا۔ ان محروم آنکھوں نے ایک ہی منظر بار بار دیکھا۔
کافروں کو مسلمانوں پر آسمان سے آگ اور لوہا برساتے ہوئے۔
کبھی عراق کے آسمان شعلوں سے بھر گئے،
کبھی فلسطین کی گلیاں خون سے رنگین ہو گئیں،
کبھی افغانستان کے پہاڑ لرز اٹھے
اور کبھی شام و لبنان کی زمین پر آسمان سے قیامت نازل ہوئی۔
لیکن آج...!
آج ان آنکھوں نے وہ منظر دیکھا جس نے برسوں کی پیاس بجھا دی۔
ہم نے دیکھا کہ پاکستان کے شاہینوں نے گائے پوجنے والوں پر آسمان سے آگ برسائی۔
دل کی دھڑکنیں سجدہ ریز ہو گئیں۔
ایسا سکون دل میں اترا جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔
اے اللّٰہ! تیرے ہی لیے ہے تمام تعریف۔
ہزار بار شکر کہ تو نے ہمیں یہ دن دکھایا۔
یہ تیرا ہی فضل ہے کہ مظلوموں کی دعائیں سنی گئیں،
اور ظالموں پر آسمان سے بجلی گری❤️

10/05/2025

I accepted our army is one of the best army in the world 🌎 and software experts.❤️

پاکستان میں گرائے جانے والا ڈرون اسرائیلی ساختہ نکلا، یہ ڈرون Heron MK 2 ہے، جو 35     ہزار میٹر بلند ہوتا ہے۔ اسکو انٹی...
08/05/2025

پاکستان میں گرائے جانے والا ڈرون اسرائیلی ساختہ نکلا، یہ ڈرون Heron MK 2 ہے، جو 35 ہزار میٹر بلند ہوتا ہے۔ اسکو انٹی ائیرکرافٹ گن سے ٹارگٹ نہیں کیا جا سکتا۔ اسکا انجن UAV Engines LTD بناتے ہیں جو برطانوی کمپنی ہے، جس کا لیبل واضح ہے
‏دنیا میں پہلی مرتبہ یہ ڈرون گرایا گیا ہے.

پاکستانی شہروں تک ڈرون کیسے پہنچے؟  دشمن کا ڈرون پنڈی اور ملیر جیسے علاقوں تک کیسے پہنچا، اور ہم نے اسے کیوں نہیں روکا؟ ...
08/05/2025

پاکستانی شہروں تک ڈرون کیسے پہنچے؟ دشمن کا ڈرون پنڈی اور ملیر جیسے علاقوں تک کیسے پہنچا، اور ہم نے اسے کیوں نہیں روکا؟ ان سوالات کے جوابات ماہرین سے رائے کے بعد حاضر ہیں۔
گذشتہ شب تین بجے کے قریب لاہور کے اوپر ایک ڈرون کو انگیج کیا گیا ۔ اسے گراؤنڈ بیسڈ ائیر ڈیفنس سسٹم سے میزائل کے ذریعے مارا گیا تھا۔ لیکن ایسا کرنے سے پاکستان کا ویپن سسٹم دشمن کے ریڈارز پر ڈیٹیکٹ ہو گیا کیونکہ ان ڈرونز کے ذریعے پاکستانی سسٹمز کی ریڈیئیشنز دشمن کے ڈیٹا لنک کے ذریعے ان کے کمانڈ سینٹرز کو منتقل ہو جاتی ہیں، جس سے پاکستان کی پوزیشن واضح ہو جاتی ہے۔ اس لیے اگر پاکستان بار بار انہی سسٹمز کو استعمال کرتا تو دشمن کو تمام اہم دفاعی نظاموں کی لوکیشن مل جاتی۔
اسی دوران پاکستان آرمی نے اندازہ لگایا کہ یہ اسرائیلی ساختہ ڈرونز جان بوجھ کر استعمال کیے جا رہے ہیں تاکہ پاکستان کو اشتعال دلا کر پاک فوج کے سسٹمز کی پوزیشن معلوم کی جا سکے۔ اس لیے افواج پاکستان نے فیصلہ کیا کہ لانگ رینج ائیر ڈیفنس میزائل سسٹمز استعمال نہیں کیے جائیں گے۔
پاکستان بے اپنی حکمت عملی تبدیل کی اور ان ڈرونز کو یا تو جیمنگ یعنی الیکٹرانک طریقے سے ناکارہ کرنا اور اسے نیچے لانا تھا یا اگر یہ نیچے آ جائیں تو انہیں گن ویپن سسٹمز سے مار گرایا جائے۔ وہ دراصل پاکستان کی دفاعی صلاحیت کو جانچنے (Probe) کی کوشش کر رہے تھے۔ اور انہیں انداز ہوگیا کہ پاکستان انکی ساری حکمت عملی سے واقف ہے اور اس وقت جب میں یہ تحریر لکھ رہا ہوں بھارت کے 32 ڈرونز گرائے جا چکے ہیں۔
یہ تحریر سیکورٹی ماہرین سے گفتگو کے بعد لکھی گئی ہے۔

Israel’s 🇮🇱 main airport suspends flights as a missile fired from 🇾🇪 Yemen strikes near Terminal 3, resulting in injurie...
05/05/2025

Israel’s 🇮🇱 main airport suspends flights as a missile fired from 🇾🇪 Yemen strikes near Terminal 3, resulting in injuries..

Hamalian salt lamp
04/05/2025

Hamalian salt lamp

Address

Jinah Aveniu
Wah

Telephone

+923335417355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of wah cantt and taxla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of wah cantt and taxla:

Share