Wah News

Wah News News about Wah Cantt and Taxila.

ملٹی گارڈن B 17، اسلام آباد  اس خوبصورت ویو کا 5 مرلہ سنگل یونٹ خوبصورت مکان برائے فروخت F بلاک (25x50) بہترین لو کیشن۔ ...
15/03/2025

ملٹی گارڈن B 17، اسلام آباد

اس خوبصورت ویو کا 5 مرلہ سنگل یونٹ خوبصورت مکان برائے فروخت F بلاک (25x50) بہترین لو کیشن۔ انتہائی مناسب قیمت پر خریدیں۔ مسجد تین منٹ اور کمرشل صرف چار منٹ کی دوری پر۔ اسلام آباد میں اپنی چھت کا بہترین موقع۔

مزید تفصیلات کال یا واٹس ایپ کریں۔
Homy Properties
03181118989

Rented Shop for SALE in new city Arcade. Size 256 sqft, Rent 36k, Price 90 lac03181118989
08/03/2025

Rented Shop for SALE in new city Arcade. Size 256 sqft, Rent 36k, Price 90 lac
03181118989

Own Your Shop cm Office in Golden Square, New City Phase 2, Wah Cantt! 🛒💼🔑 Property Highlights:✅ Location: 2nd Floor, G...
10/12/2024

Own Your Shop cm Office in Golden Square, New City Phase 2, Wah Cantt! 🛒💼

🔑 Property Highlights:
✅ Location: 2nd Floor, Golden Square, New City Phase 2, Wah Cantt
✅ Price: Just PKR 40 Lac
✅ Payment Plan:

Advance: PKR 10 Lac
Remaining: Easy installments over 6 months
💰 Rental Income:

Already rented for PKR 15K/month
Potential to increase up to PKR 30K/month!
🚀 Why Invest?
📍 Prime location with high footfall
📈 Rental income that grows with time
💼 Perfect for your business or a long-term investment

🏃‍♂️ Grab this amazing opportunity before it’s gone!

📞 Call or Text Now: 0318 111 89 89

پاکستان ما شاء اللہ ایک ایسا ملک ہے جس میں انسان بس کام کرتا رہے اللہ اسکا سہارا بن جاتے ہیں پچھلے 3 سال سے رئیل اسٹیٹ س...
14/05/2024

پاکستان ما شاء اللہ ایک ایسا ملک ہے جس میں انسان بس کام کرتا رہے اللہ اسکا سہارا بن جاتے ہیں پچھلے 3 سال سے رئیل اسٹیٹ سیکٹر تنزلی کا شکار ہے لیکن جو لوگ مارکیٹ میں بیٹھے ہیں اور کام کر رہے ہیں یہ وہ لوگ ہے جو نہ صرف چھوڑنے یا بھاگنے والے نہیں بلکہ یہ خود اسی فیز سے بھی گزر رہے ہیں جس سے آج کل سب پاکستانی گزر رہے ہیں(فائنانشل کرائسس) تو یہ لوگ اپنی فیملیز کی کفالت بھی کر رہے ہیں اور اس سیکٹر کی خدمت بھی کر رہے ہیں ۔۔اللہ کرے پاکستان میںسیاسی اور معاشی حالات نارمل ہوں اور اس سیکٹر کے حالات بھی بہتر ہو سکے جس کو معاشیات کے پروفیسر ریڑھ کی ہڈی کہتے ہیں۔ آمین۔

حج تربیتی نشست بتاریخ 2 مئی بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب نور محل شادی ہال بالمقابل عزام انٹرنیشنل، لوسر شرفو جی ٹی روڈ واہ...
29/04/2024

حج تربیتی نشست بتاریخ 2 مئی بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب نور محل شادی ہال بالمقابل عزام انٹرنیشنل، لوسر شرفو جی ٹی روڈ واہ کینٹ۔
مایہ ناز خادمِ حجاج و ماسٹر ٹرینر جناب ظفر عاصم کے دل نشین اسلوب، ولولہ انگیز مثالوں اور فکر انگیز وضاحتوں سے حج کی روح اور طریقہ سمجھنے کا ایک شاندار موقع اہلیانِ واہ کینٹ، حسن ابدال اور ٹیکسلا کے دروازے پہ دستک دیتے ہوئے۔
اُن تمام حضرات و خواتین کو شرکت کی دعوت ہے جو اس سال کسی بھی اسکیم کے تحت حج ادا کر رہے ہیں یا مستقبل قریب میں حج یا عمرہ کا ارادہ رکھتے ہیں۔
اپنی نشست ابھی بک کرانے کیلئے
03008230313
پر رابطہ فرمائیں۔

24/03/2024

"Unlock Your Dream Property Now with Naseeb Muhammad, Your Trusted Real Estate Agent in Multi Garden B-17 Islamabad! 🏡 With over 6 years of expertise in the local market, I specialize in finding the perfect properties tailored to your needs. Whether you're searching for rentals, buying, or selling, I've got you covered! 💼 Let me navigate the market for you and secure the best deals. Don't miss out – Contact me today to turn your real estate dreams into reality! 🌟 📞 +92 318 300 9797 Call Now to Get Started!"

اپنے گھر کی کنسٹرکشن میں جہان آپ بہت ساری اور چیزوں کا خیال رکھتے ہیں وہاں پلمبنگ آپ کی سب سے زیادہ توجہ مانگتی ہے کیونک...
07/03/2024

اپنے گھر کی کنسٹرکشن میں جہان آپ بہت ساری اور چیزوں کا خیال رکھتے ہیں وہاں پلمبنگ آپ کی سب سے زیادہ توجہ مانگتی ہے کیونکہ یہ اپکے گھر کی زندگی کم زیادہ کر سکتی ہے ۔۔

پچھلے دنوں اسلام آباد میں رئیل اسٹیٹ پراپرٹی اینڈ کنسٹرکشن ایکسپو میں جانے کا اتفاق ہوا جاتے ہوئے بہت پرجوش تھا کہ کنسٹر...
19/12/2023

پچھلے دنوں اسلام آباد میں رئیل اسٹیٹ پراپرٹی اینڈ کنسٹرکشن ایکسپو میں جانے کا اتفاق ہوا جاتے ہوئے بہت پرجوش تھا کہ کنسٹرکشن کے ہوالے سے جدید ٹیکنالوجیز اور مٹیریل دیکھنے کو ملے گا اور بطور پاکستانی اس بات کا بھی احساس تھا کہ پاکستان اس وقت ہوم لس لوگوں میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے تو ارباب اختیار سے توقع تھی کہ اس بات کے لئے انہوں نے بھی سٹال لگائے ہونگے کہ لوگوں کو اپنا گھر ملے اور اپنا گھر کا خواب پورا ہو ۔۔ اکسپو پہنچے تو ہر طرف مختلف پرائیویٹ ہاؤسنگ سوساٹیز کے ایجنٹ نے ہم پر حملہ بول دیا اور ایک منچلے نے تو اپنی کولیگ کو کہا جاؤ جاؤ پکڑو انکو ۔۔ہم حیران پریشان اور ہر ایک کو ہمارا فون نمبر چاہیے تھا کہ کل کو ہم کو اپنے پروجیکٹس کے میسجز کرکے پریشان کریں ویسے ہم تو عادی تھے ایسی پریشانیوں کے پر دل میں خیال آیا کہ ایک پریشان پاکستانی جو مالک مکان کی دھمکیوں سے پریشان ہے اور مرنے سے پہلے اسکی خواہش ہے کہ اپنے بچوں کو اپنا گھر دے سکے وہ یہاں آکر مزید پریشان ہوگا یا پھر اسکی پریشانی کم ہوگی۔۔ خیر گیٹ پر پہنچھے تو اندر جانے کی اجازت بھی موبائل نمبر سے مشروط تھی بھائی اگر اتنا ہی موبائل نمبر کی پیاس ہے تو پہلے بتا دیتے ہم ماتھے پر لکھ کر آجاتے خیر خدا خدا کرکے اندر گئے تو اندر تو حیران رہ گئے کہ غلطی سے کسی ڈسکو میں تو نہیں آگئے ہر طرف فل والیوم میں کسی انجان زبانوں میں میوزک بجھ رہا تھا مانہ ہم بھی تھوڑا بہت میوزک کے شوقین ہیں لیکن یہاں تو ایک طوفان بد تمیزی برپا تھا اور میوزک کو میوزک کہنا بھی میوزک کے لئے باعث شرمندگی تھا وہ تو ایک بے ہنگم شور تھا جس سے کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی شاید سارے ڈیولپرز کا مقصد ہی یہی تھا کہ نہ خود کام کرینگے نہ کسی کو کرنے دینگے ۔۔ خیر ہم اس شور و غل میں اپنے اور اپنے ان کلائنٹس کے لئے جن کا بجٹ کم ہے اور اپنا گھر کا خواب دیکھ رہے ہیں تو نکل پڑے ایک ایک ڈیولپر کی خاک چاننے ۔۔لیکن جب پتا کرنا شروع کیا تو وہی ڈاک کے تین پات زیادہ تر ڈیولپرز وہی فائلز بیچنے کے چکر میں تھے ارے بھائی پچھلے 7،8 سال سے تھوک کے حساب سے آپ نے فائلز سیل کردی اور ما شاء اللہ کچھ نے پلاٹس ڈیلیور بھی کردئیے لیکن ایک عام پاکستانی کو چھت چاہیے اسکے لئے تو کچھ کریں بہت ہوگیا زرعی رقبوں کو ساسئٹیز میں کنورٹ کرنا اب بس بھی کرو اور آگے بڑھو جتنا کما لیا ابھ اسکو آباد بھی کرو کنسٹرکشن معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے ایک کنسٹرکشن پروجیکٹ سے کم از کم 100 صنعتوں کا پہیہ چلتا ہے اور ہزاروں روزگار کے مواقعہ پیدا ہوتے ہیں لیکن نہیں یہ ابھی تک فائلز لے لو والے چکر میں ہیں خیر کچھ ڈیولپرز نے اپنے کنسٹرکشن اور ہاوسنگ پروجکٹس کے سٹال لگائے تھے ایک تو وہ آٹے میں نمک کے برابر تھے دوسرا قیمت تیسرے آسمان سے باتیں کر رہی تھی اور پچاس لاکھ ایڈوانس اور دو سال کی انسٹالمنٹس پر ماہانہ 10 لاکھ روپے قسط ۔۔اب میں سوچ رہا تھا کہ یہ انسٹالمنٹ کونسا میرا کلائنٹ یا غریب پاکستانی دے سکتا ہے تو جواب ندارد ۔۔ خیر ڈیویلپرز کی نان سیریس اپروچ پر مٹی پاؤ کرتا ہوا سوچا کہ چلو کنسٹرکشن ایکسپو ہے تو غریب کے لئے نئے نئے ڈیزائن کے تیشی کرنڈی ہوگی کہ وہ اپنا گھر خود ہی آرام آرام سے بنائے لیکن مجال ہے کے کنسٹرکشن کے حوالے سے کوئی چیز ہوتی اور تو اور کوئی آیڈیا بھی نہیں ڈسکس ہو رہا تھا کہ پاکستان کو درپیش مسائل میں سے کرا یہ پر رہنے والے لوگوں کو گھروں کی فراہمی کے لئے کن اقدامات کو اٹھانے کی ضرورت ہے خیر آخر کا تھک ہار کر ہم نے اللہ سے ہی مدد مانگی کہ اللہ ہی ہمارے صاحب اقتدار لوگوں کے دلوں کو بدل دے تاکہ ہماری معیشت بہتر ہو روزگار کے مواقع ملے اور سب سے بڑھ کر لوگوں کو اپنا گھر ملے۔۔۔میرے پاس آسان ترین شرائط پر گھر کے لئے ہاوس فنانسنگ پاکستان کے اچھے ادارے سے کرانے کا آپشن موجود ہے آپ مجھ سے رابط کر سکتے ہیں ۔۔

03/12/2023

زمین ایک ایسی چیز ہے جسکو جس نے جتنا بھی مہنگا بیچا وہ ایک نہ ایک دن پچھتایا ضرور اور جس نے جتنا مہنگا خریدا وہ کبھی نہیں پچھتایا۔۔۔
اپنی زمین کی خریدو فروخت کے لئے رابط کریں۔

15/10/2023

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، خواتین رکشے پر سفر کرتے ہوۓ احتیاط کریں۔ آج ایک خاتون کا گولڈ بیگ سے نکال لیا گیا۔ نواب آباد سے نیو سٹی کے درمیان۔

Address

Adjacent To JM Plaza, Opp: Kiani Restaurant, Shareef Hospital Road, Near Gowl Chowk, Lalarukh, Wah Cantt
Wah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wah News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category