Naseer Ud Din Ammar

Naseer Ud Din Ammar تحریک حقیقی آزادی پاکستان کا ادنی کارکن ، اک محب وطن پاکستانی ، سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ

24/07/2025

پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ میں شامل ، 96 ویں نمبر پر آگیا ۔۔۔

کوئی نہیں خیر ہے اسٹاک مارکیٹ بہت اوپر جا رہی ہے ۔۔ اور اوپر بہت ہی اوپر۔

24/07/2025

‏آج توشہ خانہ ٹو کے ٹرائل کا دن ہے اور ہم سب وکلاء فیملی کو اندر ہی نہیں جانے دیا جا رہا۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

24/07/2025

‏اہم ترین
سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم نے عمران خان کو بہت زیادہ تکلیفیں دی ہیں یہ جب سے آیا ہے عمران خان شدید تکالیف میں ہیں اذیتیں دے رہا ہے اس کو کبھی نہیں بھولنا ۔۔
تینوں بہنوں کا مشترکہ بیان

24/07/2025

‏اس ملک کی تارٰیخ میں ڈاکٹر یاسمین راشد کا کیس منفرد ہے۔جج صاحب نے ڈاکٹر یاسمین کو پتا نہیں کس وجہ سے 10 سال قید کی سزا دی ہے،خدا کا خوف کرو اس ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے کر جانا ہے۔اعتزاز احسن

24/07/2025

‏علیمہ خان اور دیگر بہنیں اڈیالہ جیل کے باہر ۔۔۔

24/07/2025

‏چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ
آئی ایل ایف لاہور کے
وکلاء کنونشن میں پہنچ گئیں ۔۔

24/07/2025

‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور

ڈاکٹر یاسمین راشد کی نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں

عدالت وکلاء کو دلائل کے لیے آج طلب کررکھا ہے

اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید سماعت کرینگے

مسلم لیگ ن کا آفس اور گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کرنے کے مقدمات درج ہیں ۔۔۔

24/07/2025

‏رہنما پیپلز پارٹی و سینئر قانون دان اعتزاز احسن کی میاں اظہر کی رہائش گاہ آمد ۔۔ حماد اظہر سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کی ۔۔۔

‏◀️ڈی ایچ اے کے فیز 5 سے کار سوار باپ بیٹی کے برساتی نالے میں بہہ جانے کا معاملہ ◀️امدادی ٹیموں نے کرنل ریٹائرڈ اسحاق قا...
24/07/2025

‏◀️ڈی ایچ اے کے فیز 5 سے کار سوار باپ بیٹی کے برساتی نالے میں بہہ جانے کا معاملہ
◀️امدادی ٹیموں نے کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی کی لاش 3 روز بعد برساتی نالے سے نکال لی
◀️اسحاق قاضی کی لاش دریائے سواں سے سرچ آپریشن کے دوران نکالی گئی

24/07/2025

‏اڈیالہ جیل :
عمران خان کی بہنیں علیمہ خان سلمان اکرم راجہ خالد یوسف چوہدری نعیم حیدر پنجوتھا علی ظفر سمیت دیگر وکلاء اڈیالہ جیل کے باہر موجود آج توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہونی ہے جج کے پہنچنے کے باوجود ابھی تک وکلاء اور فیملی کو اندر جانے کی اجازت نہیں ۔۔۔

24/07/2025

‏پولیس نے راجہ بشارت کو تحویل میں لے لیا ۔۔
نیوٹاؤن منتقل ۔۔

برساتی نالے میں گاڑی سمیت ریٹائرڈ کرنل اور ان کی بیٹی کے بہہ جانے کا معاملہریسکیو 1122راولپنڈی کو گاڑی کا دروازہ اور بون...
24/07/2025

برساتی نالے میں گاڑی سمیت ریٹائرڈ کرنل اور ان کی بیٹی کے بہہ جانے کا معاملہ
ریسکیو 1122راولپنڈی کو گاڑی کا دروازہ اور بونٹ مل گیا
دروازہ اور بونٹ دریائے سواں پل کے نیچے سے ملا
ریسکیو 1122 راولپنڈی کی ٹیمیں تیسرے دن بھی سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے یے ۔۔۔

Address

Wah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseer Ud Din Ammar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share