Lovely Mahaz

Lovely Mahaz 🍂 اچھے رشتے گھڑی کی سوئیوں کی طرح ہوتے ہیں
ملتے ہیں کبھی کبھار لیکن ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں 🍂🍂

Smile! It destroys who wants to destroy you.🌝
14/07/2025

Smile! It destroys who wants to destroy you.🌝

اس وائرس کو کلیکرز کہتے ہیں  1968 میں پہلی دفعہ یہ کھلونا نما وائرس بنایا گیا 😱 70 کی دہائی میں دنیا بھر کے بچوں کا یہ پ...
02/08/2024

اس وائرس کو کلیکرز کہتے ہیں 1968 میں پہلی دفعہ یہ کھلونا نما وائرس بنایا گیا 😱 70 کی دہائی میں دنیا بھر کے بچوں کا یہ پسندیدہ کھلونا بن گیا‼️
تاہم بہت جلد امریکہ اور کینیڈا میں اس پر پابندی لگا دی گئی کیوں کہ اس سے بہت سے بچے زخمی ہوئے تھے اور خاص طور پر اس سے آنکھیں ضائع ہوتی ہیں 😳
یہ بھی ممکن ہے کہ پابندی اس وجہ سے لگائی ہو کہ اس کھلونے سے جو شور پیدا ہوتا ہے وہ ناقابلِ برداشت ہے۔ Pakistan میں تو یہ بیماری کووڈ کی طرح پھیل چکی ہے یوں بھی بچوں کی گرمیوں کی چھٹیاں ہیں گلی گلی میں ٹک ٹک ہورہی ہے اس وقت پورا ملک اس وائرس کی لپیٹ میں ہے

 #تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو کہ لوگ تمہیں  #پڑھنا چاہیں ، تمہارے ساتھ رہنا چاہیں ، تمہیں سننا چاہیں اورتمہارے جیسا بنن...
07/07/2024

#تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو کہ
لوگ تمہیں #پڑھنا چاہیں ،
تمہارے ساتھ رہنا چاہیں ،
تمہیں سننا چاہیں اور
تمہارے جیسا بننا چاہیں
______//🫀🌸>•

محمد یوسف مرحوم نسوار والے ان کے بیٹے؛ محمد پرویز(مرحوم) ؛ محمد جاوید (مرحوم)؛ افتخار احمد (عرف کاکا) ؛ محمد وقار ان کے ...
27/01/2024

محمد یوسف مرحوم نسوار والے ان کے بیٹے؛ محمد پرویز(مرحوم) ؛ محمد جاوید (مرحوم)؛ افتخار احمد (عرف کاکا) ؛ محمد وقار ان کے بھائی، معاویہ مشتاق، معاز مشتاق ان کے والد صاحب ماسٹر مشتاق احمد (کالو کلاں والے) محلہ مسلم گنج میں رضاالہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ اج انشاءاللہ تعالیٰ بروز اتوار ڈھائی بجے بنی والی جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا.

جمعہ مبارک...... ابھی تم نے دیکھا ہی کیا ہے زندگی میںابھی تو تم نے کعبہ بھی دیکھنا ہے.🤲💜انشااللّٰہ♥️👑♥️ ♥️♥️…….. ♥️♥️😊  ...
26/01/2024

جمعہ مبارک......

ابھی تم نے دیکھا ہی کیا ہے زندگی میں
ابھی تو تم نے کعبہ بھی دیکھنا ہے.🤲💜

انشااللّٰہ♥️👑♥️
♥️♥️……..
♥️♥️😊





الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️🥀❤️🥀
21/01/2024

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀



‏*کُمہار مَٹّی سے کُچھ بنا رہا تھا، کہ اُس کی بیوی نے پاس آکر پُوچھا، کیا کر رہے ہو،*👈 کمہار بولا حُقَّہ کی چِلَم بنا رہ...
18/01/2024

‏*کُمہار مَٹّی سے کُچھ بنا رہا تھا، کہ اُس کی بیوی نے پاس آکر پُوچھا، کیا کر رہے ہو،*

👈 کمہار بولا حُقَّہ کی چِلَم بنا رہا ہُوں،
آج کل بہت بِک رہی ہے،
کمائی اچھی ہو جائے گی،

👈 بیوی نے جواب دیا کہ
زِندگی کا مقصد صِرف کمائی کا ذریعہ ہی تَو نہیں،
کُچھ اور بھی ہے،
تُم میری مانو،

👈 آج صُراحی (گھڑا) بناؤ،
گرمی ہے،
وہ بھی خُوب بِکے گی،
مگر!
ساتھ ساتھ لوگوں کی پیاس بُجھانے کے کام بھی آئے گی،

👈 کمہار نے کُچھ سوچا،
اور مَٹّی کو نئے رُوپ میں ڈھالنا شروع کیا،
تَو اچانک مَٹّی نے پُوچھا،
یہ کیا کر رہے ہو،
میرا رُوپ بدل دیا،
کیوں؟

👈 کمہار نے جواب دیا،
میری سوچ بدل گئی ہے،
پہلے تُمہارے پَیٹ میں آگ بھر رہا تھا،
اب پانی بھرے گا،
اور مَخلُوقِ خُدا نفع حاصل کرے گی،

👈 مٹی بولی،
تُمہاری تَو صِرف سوچ بدلی ہے،
میری تَو زِندگی بدل گئی ھے،
مَیں تکلیف سے نِکل کر آسانی میں آگئی ہوں،

👈 آپ سوچ بدلئے زِندگی خُود بَخُود بدل جائے گی۔

16/01/2024

کس بھی انسان کا دوسرا چہرہ مت ڈھونڈو۔
تمہارے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور بہترین چہرہ پیش کیا۔

20/12/2023

A valuable lesson for daily Life....!

03/12/2023

تقدیر کیا ہے.................... "




میں کسی کی آنکھوں پر کیا شاعری کروں ۔۔۔۔میری تو اپنی آنکھیں شاعری کے قابل ہیں🙈🥀😜😂😂😂
14/11/2023

میں کسی کی آنکھوں پر کیا شاعری کروں ۔۔۔۔

میری تو اپنی آنکھیں شاعری کے قابل ہیں🙈🥀
😜😂😂😂


11/11/2023

میں نے دھیمی آواز میں کہا ؛ میں رائیگاں جارہا ہُوں میرے اللّٰہ! ۔
"اور اللّٰہ نے بڑی مُحبت سے سورۃ الضحیٰ میں جواب دیا کہ ؛ تُمہارے رب نے تُم کو ہرگز نہیں چھوڑا ، اور ناں وہ ناراض ہُوا! ۔
اور یقین جانو کہ ؛ عنقریب تُمہارا پروردگار تُمہیں اتنا دے گا کہ ؛ تُم خُوش ہو جاؤگے! ۔ ♥️

شکرالحمداللہ ❤

Address

New City Phase-II, Wah Cantt

47050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lovely Mahaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share