Voice Of Taxila

Voice Of Taxila Taxila's No 1 News Network YouTube Channel: https://www.youtube.com/c/VoiceofTaxilaNews
Faceboog page: https://www.facebook.com/voiceoftaxilanews
(4)

VoiceofTaxila News Network brings you Live News, Breaking News and Exclusive coverage of happening across Pakistan; Politics, business, finance, technology, , sports and more.

20/09/2025

باہتر موڑ براہمہ انٹرچینج پر ٹریفک حادثہ 4 زخمی زرائع ہسپتال منتقل زرائع ٹرک اور ہائی ایس میں ٹکر

ایس ایچ او ٹیکسلا حامد کاظمی صاحب کی دعوت پر صدر پریس کلب ٹیکسلا رضوان شاہ اور انفارمیشن سیکرٹری سید قمر عباس کی تھانہ ٹ...
17/09/2025

ایس ایچ او ٹیکسلا حامد کاظمی صاحب کی دعوت پر صدر پریس کلب ٹیکسلا رضوان شاہ اور انفارمیشن سیکرٹری سید قمر عباس کی تھانہ ٹیکسلا میں ملاقات ، ملاقات میں شہر میں بڑھتے ہوئے کرائم کنٹرول کو کرنے کے حوالے سے گفتگو اور مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ ۔۔

17/09/2025

Nfc short Ad

ٹیکسلا نمائندہ روزنامہ اوصاف کے سینیئر رپورٹر چوہدری امجد حسین رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ ان کی ابائی ...
16/09/2025

ٹیکسلا نمائندہ روزنامہ اوصاف کے سینیئر رپورٹر چوہدری امجد حسین رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ ان کی ابائی گاؤں سیال میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں ٹیکسلا کی معزز سیاسی و سماجی شخصیت اور صحافیوں کی کثیر تعداد اس موقع پر موجود تھی

خانپور ڈیم سے ملحقہ نہرمیں نہاتے ہوئے راولپنڈی کارہائشی نوجوان ڈوب کر جاں بحق ۔۔ریسکیو1122 خانپور کی غوطہ خور ٹیم نے نعش...
16/09/2025

خانپور ڈیم سے ملحقہ نہرمیں نہاتے ہوئے راولپنڈی کارہائشی نوجوان ڈوب کر جاں بحق ۔۔
ریسکیو1122 خانپور کی غوطہ خور ٹیم نے نعش نکال کر ہسپتال منتقل کردی ۔
متوفی کی شناخت عادل کے نام سے ہوئی جو دوستوں کے ہمراہ خانپورسیرکیلیے آیاتھا

16/09/2025

سینیئر صحافی چوہدری امجد حسین دنیا فانی سے کوچ کر کے صحافی دوستوں کی ان کے حوالے سے اظہار رائے۔

خبر غم
16/09/2025

خبر غم

ایسی اے آئی سٹائلش فوٹو بنانے کیلئے رابطہ کریں، مناسبقیمت پر ملے گا03409204933
14/09/2025

ایسی اے آئی سٹائلش فوٹو بنانے کیلئے رابطہ کریں، مناسب
قیمت پر ملے گا
03409204933

تھانہ ٹیکسلا کی حدود ڈھوک سیدو میں ق۔ت۔ل خان پور کے رہائشی محمد نثار ولد عبدالعزیز، محلہ قریشی آباد پرانا خانپور، کو نام...
12/09/2025

تھانہ ٹیکسلا کی حدود ڈھوک سیدو میں
ق۔ت۔ل
خان پور کے رہائشی محمد نثار ولد عبدالعزیز، محلہ قریشی آباد پرانا خانپور، کو نامعلوم افراد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال ٹیکسلا منتقل کر دیا گیا ہے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی تلاش کے لیے پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔

12/09/2025

تحصیل ٹیکسلا کے علاقے شالوم کالونی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک مقامی لڑکا ہائی وولٹیج تار کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق واقعہ اچانک پیش آیا جس کے باعث علاقہ سوگوار ہو گیا۔ مقامی شہریوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کی خستہ حال تاروں کو فوری طور پر درست کیا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے سانحات سے بچا جا سکے۔

سی ای او بلدیہ ٹیکسلا ہنسن کرامت کو لاہور رپورٹ کرنے کی  ہدایت محترمہ گلشن نورین کو سی ای او بلدیہ مقرر کردیا گیا
11/09/2025

سی ای او بلدیہ ٹیکسلا ہنسن کرامت کو لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت محترمہ گلشن نورین کو سی ای او بلدیہ مقرر کردیا گیا

09/09/2025

نیو سٹی فیز ٹو این بلاک میں تیز رفتار کار نے رکشے کو پچھے سے ٹکر ماردی ۔رکشہ الٹ گیا ۔رکشے میں سکول کے بچے سوار تھے
اطلاعات کے مطابق رکشے میں سوار بچے زخمی ہوگیے اور اک لڑکی موقع پر ہلاک ھونے کی اطلاع ھے .ذرائع
حسن ابدال پولیس موقع پر پہنچ گئی

Address

Taxila
Wah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Taxila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Taxila:

Share

VOICE OF TAXILA

اہم خبریں · پاکستان · اسلام آباد · پنجاب · خیبر پختونخواہ · بلوچستان · سندہ · آزاد کشمیر · بین الاقوامی · بین الاقوامی خبریں · بین الاقوامی کالمز