09/11/2025
🌿 عرسِ حافظ جی رحمہ اللہ 🌿
(2026)19 - 20 -21 رجب المرجب
میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جا رہی ہے۔
🎥 یہ صرف ایک پروگرام نہیں، عشقِ رسول ﷺ، علم و روحانیت کا حسین امتزاج ہے!
💖 جہاں اولیاء کے ذکر سے دلوں کو سکون ملے گا، اور علم کی روشنی ایمان کو منور کرے گی۔
🤲 اللہ تعالیٰ اس بابرکت اجتماع کو کامیابی و قبولیت کی معراج عطا فرمائے!
🌸 ہر آنے والا علم و عشق کی دولت سے مالامال ہو جائے!
💫 یہ محفل ہمارے ایمان، کردار اور دلوں میں انقلاب برپا کرے!
🏛 مقام: دربار عالیہ سموں شریف گڑہی افغاناں تحصیل ٹیکسلا ضلع راولپنڈی
📅 تاریخ: 19 20 21 رجب المرجب 2026🀊تمام مریدین ' محبین اور عاشقان اولیاء اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ اگے پھیلاٸیں
📢 آپ سب سے مؤدبانہ گزارش:
💠 اپنے دوستوں، احباب اور اہلِ ایمان کو ساتھ لائیں۔
💠 علم، ذکر اور عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو میں خود کو شامل کریں۔
💠 یہ ایک روحانی لمحہ ہے… اسے مت گنوائیے!
ﷺ ゚viralシfypシ゚viralシalシ