
17/02/2025
خیبر پختونخواہ
بالاکوٹ جابہ کے مقام پر حویلی کہوٹہ گاؤں کالا مولہ۔آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے خواجہ طاہر لطیف ktl کمپنی کے آنر و ٹور آپریٹر شوگراں ویلی سے سیر و تفریح کا ٹرپ مکمّل کر کے واپس واہ کینٹ آتے ہوئے کوسٹر نمبر Lpt 2457 موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری
تفصیلات کے مطابق خواجہ طاہر لطیف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی انتقال کر گئے دیگر زخمیوں میں 17 ٹورسٹ مرد و خواتین شامل ہیں
اللہ تعالیٰ پیارے بھائی دوست خواجہ طاہر لطیف کی مغفرت فرمائیں اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں حادثے میں دیگر زخمی سیاحوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں