19/09/2025
افسوسناک!!
محمد نبی سے آخری اوور میں پانچ چھکے کھانے والے سری لنکن سپنر ویلالاگے کے والد اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے ہیں۔ میچ کے بعد ٹیم مینیجر انہیں یہ خبر سناتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔
بعض دوستوں نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ ہوسکتا ہے ان کی اوور کا والد پر ایسا اثر ہوا ہو، خدانخواستہ ایسا ہوا تو بچہ ساری زندگی اس حادثے سے نہیں نکل سکے گا۔ یہ کرکٹ کی لگن بہت بری چیز ہے۔