
01/04/2024
ایک محمد ابو بکر کی پیشانی کا بوسہ لے رہا ہے دوسرا محمد ابو بکر کو انعام سے نواز رہا ہے
دونوں شیعہ عالم ہیں،، اور محمد ابو بکر کا تعلق سنی مسلک سے ہے
ڈوب کے مر جائیں فتنہ کرنے والے اور شیعہ سنی میں دراڑیں ڈالنے والے