Muhammad Zeeshan Khan

Muhammad Zeeshan Khan Just for entertainment purpose May God Bless us all..

Main Naara-e-Mastana just aik Poetry Page nahi hai... Ye Ishq-e-Majazi se Ishq-e-Haqeeqi Ka safar hai... Ap Is Page se Achi Shairy aur achi Batoon ki Tawaqo Rakhen... InshaAllah Mayoos Nahi Hoon Gay..

09/19/2025

Watch it at your own risk!

ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی درخواست جمع کروانے کے لیے پوچھا جا رہا ہے کہ کیا آپ خود اپنا سرٹیفکیٹ بنوا رہے ہیں یا کسی اور کا بنوا ر...
09/18/2025

ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی درخواست جمع کروانے کے لیے پوچھا جا رہا ہے کہ کیا آپ خود اپنا سرٹیفکیٹ بنوا رہے ہیں یا کسی اور کا بنوا رہے ہیں🫠

09/15/2025
09/15/2025

‏قطر نے جتنے ڈالر امریکہ کو دیئے اگر پاکستان کو دیئے ہوتے تو اب تک نیتن یاہو کے نیفے میں پسٹل چل چکا ہوتا

09/10/2025
مانا کہ اس زمیں کو نہ گلزار کر سکےکچھ خار کم تو کر گئے گزرے جدھر سے ہم(ساحر لدھیانوی)Hadiqa Kiani
09/10/2025

مانا کہ اس زمیں کو نہ گلزار کر سکے
کچھ خار کم تو کر گئے گزرے جدھر سے ہم
(ساحر لدھیانوی)

Hadiqa Kiani

09/10/2025

تیس سے چالیس ہزار ایک سائیڈ کا کرایہ لوگ دینے پر مجبور۔ پھر اللہ سے شکایت کہ عذاب کیوں بھیجا۔
یہ مسلماں کہ جنھیں دیکھ کے شرمائیں یہود۔

09/05/2025

CCD Multan 👍🤍

دریائے راوی اپنے سستے پلاٹ لینے اب خود پہنچ گیا ہے
08/27/2025

دریائے راوی اپنے سستے پلاٹ لینے اب خود پہنچ گیا ہے

آئی فون لئی میری ماں ویچتی کنجراں ۔۔تے ہنڑں چارجر دیاں گلاں پئے کردے 🤣🤣🤪
08/26/2025

آئی فون لئی میری ماں ویچتی کنجراں ۔۔تے ہنڑں چارجر دیاں گلاں پئے کردے 🤣🤣🤪

بھارتی مووی Ghatak کا ایک منظر، جس میں مافیا ڈان کے بندے ہیرو سے بدلہ لینے، اس کے گھر میں گھس کر ہیرو کے بھائی کے بچے کو...
08/23/2025

بھارتی مووی Ghatak کا ایک منظر، جس میں مافیا ڈان کے بندے ہیرو سے بدلہ لینے، اس کے گھر میں گھس کر ہیرو کے بھائی کے بچے کو اٹھا کر لے جاتے ہیں۔

گھاتک میری پسندیدہ فلموں میں سے ایک ہے۔ اس میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے ایک بندہ تن تنہا ایک طاقتور مافیا سے ٹکرا جاتا ہے جس کے خلاف جانے کی ہمت پورے شہر میں نہیں تھی۔

بہرحال،

فلمیں غیر حقیقی ہوتی ہیں۔ ایسا کچھ حقیقی زندگی میں تھوڑی ہوتا ہے!!!!

Address

Islamabad
Whistler, BC

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Zeeshan Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Zeeshan Khan:

Share