
15/12/2022
اج NC 16 کے چئیرمین اور انصاف یوتھ ونگ کے فائنانس سیکرٹری صدیق وزیر نے اعظم ورسک تحصیل برمل کے قراباغ گورنمنٹ ہائ سکول کا دورہ کیا سکول میں جو مسائل تھی مثلاً پانی بجلی چٹائ اور باتروم کا مسلے چئیرمین صدیق وزیر نے نوٹ کیے بہت جلد صدر انصاف یوتھ ونگ عابد وزیر اور چئیرمین NC16 صدیق وزیر ایجوکیشن آفیسر
جناب اورنگزب صاحب کے ساتھ ٹیبل پر بیٹھ کر مسائل کوجلد حل کریں گے ۔