Tehsil Valley Shakai

Tehsil Valley Shakai Tourists attractions.

22/01/2026

22/01/2026
Muhammad Tariq Wazir
05/11/2025

Muhammad Tariq Wazir

28/10/2025

Closing Aggregates 2024

26/10/2025

""" تحصیل شکی: عوام کے ساتھ سنگین ناانصافی!*

تحصیل شکی سمال ڈیم جو ایک میگا پراجیکٹ ہے "" 2014 میں 94 کروڑ روپے کی لاگت سے شروع ہونے والے ڈیم منصوبے کو 2 سال میں مکمل ہونا تھا، مگر 2025 تک صرف " 35 فیصد کام مکمل ہو سکا ہے، جبکہ 80 فیصد رقم خرچ ہونے کی بجاٸے ہڑپ کیاجاچکا ہے"
ابھی اس ڈیم کی تکمیل کے لیے ایک ارب 60 کروڑ روپے دوبارہ مختص کیۓ گیے ہیں
لیکن کام اب بھی تسلی بخش نہیں """
یہ کھلی بدانتظامی اور کرپشن ہے!

اہلیانِ شکی کا مطالبہ ہے کہ:
""" عدالتی انکوائری کمیٹی قائم کی جائے
""شفاف تحقیقات کی جائیں
"" ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے

عوام کو مزید اندھیرے میں نہ رکھا جائے""

Address

Valley Shakai
Wana
965

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Valley Shakai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tehsil Valley Shakai:

Share