Wana Poster.MN official

Wana Poster.MN official وانہ میں نیوز خبریں سن نے کے لئے تیار رہےِ.���

✌👑❤😥
21/08/2024

✌👑❤😥

چھ جماعتی اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم، اعداد و شمار کے مطابق اتحاد کو اگلی حکومت کی تشکیل کیلئے قومی ...
25/02/2024

چھ جماعتی اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم، اعداد و شمار کے مطابق اتحاد کو اگلی حکومت کی تشکیل کیلئے قومی اسمبلی میں 207 ارکان کی واضح اکثریت حاصل کرنی ہو گی۔

Follow
Fyp
M Noor isalm
❤️🤗❤️

ائے دیکھتے ہےِ.ووٹ کے مقابل کو. Follow Fyp
09/02/2024

ائے دیکھتے ہےِ.ووٹ کے مقابل کو.

Follow
Fyp

شاباش شریف Fyp@Follow
09/02/2024

شاباش شریف

Fyp@
Follow

پۂ موقع جیونیوز FollowFyp❤️🤗👁️‍🗨️☠️🤕❤️❤️💖
09/02/2024

پۂ موقع جیونیوز

Follow
Fyp
❤️🤗👁️‍🗨️☠️🤕❤️❤️💖

09/02/2024

#جنوبی وزیرستان سے غیرختمی غیرسرکاری نتایج کا سلسلہ شروع

(سپین )
وانا علاقہ سپین میں علی وزیر سب سے آگے .جبکہ پی ٹی آئی کے زبیر دوسرے نمبر پر رئے.سرکاری زرائع

(اعظم ورسک)
اعظم ورسک سے گل شاہ جان سکول پولینگ اسٹیشن سے این اے 42 کے سیٹ پر علی وزیر سب سے آگے دوسرے نمبر پر زبیر وزیر
علی وزیر 780
زبیر وزیر 713

(تنائی)
علی وزیر323 محمودعالم215 زبیر وزیر195 تناٸ

(وانا علاقہ زالئی)
علی وزیر 258
زبیر 94
ایم پی اے کے سیٹ پر عالمگیر وزیر 156
تاج محمد وزیر 75
عجب گل 117

Follow
Fyp

09/02/2024

کے پی کے میں پاکستان تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدواران پہلے پوزیشن پر
سرکاری رزلٹ کچھ دیر بعد متوقع
🤗🤗🤕🤕❤️❤️

09/02/2024

جھنگ کی تین سیٹیں

NA- 108
صاحبزادہ محبوب سلطان (PTI)-51,906
فیصل صالح حیات (ن لیگ)-41,457

NA-109
شیخ وقاص اکرم (PTI)-107,330
شیخ یعقوب (ن لیگ)-39,473

NA-110
صاحبزادہ امیر سلطان (PTI)-67,012
آصف معاویہ سیال (ن لیگ)-36,797

جھنگ کپتان کا ان شاللہ ہے چند دن پہلے ہی بتا دیا تھا۔

Follow
Fyp

07/02/2024

‏کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکہ

‏ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی۔

07/02/2024

* 👇📰🖋️*
*ٹریفک پولیس کا شناختی کارڈ پر چالان نہ کرنے کا اعلان .....!!!*

لاہور :---
ٹریفک پولیس نے 8 فروری تک کسی بھی شہری کا شناختی کارڈ پر چالان نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
ٹریفک پولیس نے ووٹ کاسٹ کرنے والوں کے لیے احسن اقدام کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 8 فروری تک کسی بھی شہری کا شناختی کارڈ پر چالان نہیں کیا جائے گا۔
شہری صبح 7 بجے سے رات 11 بجے تک شناختی کارڈ متعلقہ ٹریفک سیکٹر سے موصول کرسکتے ہیں جبکہ چالان کی صورت میں شہری بطور ضمانت رجسٹریشن بک اور لائسنس جمع کروا سکتے ہیں -!!!'

Follow

‏جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کی گاڑی پر چمن میں فائرنگ، حافظ حمد اللہ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے، پولیس۔۔۔!!...
07/02/2024

‏جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کی گاڑی پر چمن میں فائرنگ، حافظ حمد اللہ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے، پولیس۔۔۔!!!

Follow.
Fyp
Tiday news .

Address

Wana.
Wana
29450

Telephone

+556677112233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wana Poster.MN official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wana Poster.MN official:

Share