FATA News HD

FATA News HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FATA News HD, TV Channel, Wana.

17/07/2025

اولسی_پاسون_وانا #
جنوبی وزیرستان لوئر وانا اولسی پاسون میں مولانا زینت اللّٰہ کی تقریر!

17/07/2025

متحدہ سیاسی آمن پاسون کے اختجاجی دھرنا میں جماعت اسلامی جنوبی وزیرستان لوئر کے ضلعی امیر اسداللہ بھیر کا میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ۔۔۔۔

جنوبی وزیرستان لوئر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے موبائل فون سروس معطل ہے، جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامن...
16/07/2025

جنوبی وزیرستان لوئر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے موبائل فون سروس معطل ہے، جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق، موبائل نیٹ ورک کی بندش سے نہ صرف رابطوں میں رکاوٹ پیدا ہوئی ہے بلکہ کاروباری سرگرمیاں بھی بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔

کاروباری طبقے کے علاوہ مریضوں اور سرکاری دفاتر کے ملازمین کو بھی سخت پریشانی کا سامنا ہے کیونکہ موبائل سروس پر انحصار کرنے والے کئی اہم امور تعطل کا شکار ہو چکے ہیں۔ شہریوں نے حکام بالا سے فوری نوٹس لینے اور موبائل سروس کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔

 #جنوبی وزیرستان لوئر تحصیل برمل اعظم ورسک بازار میں انگوراڈہ دھرنے کے حق میں احتجاجی مظاہرہ،جسمیں سیاسی وسماجی لوگوں نے...
19/08/2024

#جنوبی وزیرستان لوئر تحصیل برمل اعظم ورسک بازار میں انگوراڈہ دھرنے کے حق میں احتجاجی مظاہرہ،جسمیں سیاسی وسماجی لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی.آنگوراڈہ دھرنے کی مطالبات حل کرنے کا مطالبہ کیاگیا.

#اختجاجی مظاہرے و ریلی میں اہل علاقہ اور مختلف سیاسی پارٹیوں کے کارکنوں نے نعرے بازی کی کہ کھول دو،،کھول دو،،آنگوراڈہ بارڈر کھول دو ،،بحال کرو،بحال کرو،،انٹرنیٹ سروس بحال کرو،،

#مقررین نے مطالبہ کیاگیا کہ انگوراڈہ دھرنے کے تمام جائز مطالبات کو جلد از جلد حل کیا جائے، بصورت دیگر سخت لائحہ پر غور کیا جائے گا.

#مظاہرہن کا کہناہے کہ گزشتہ دس ماہ سے جاری آنگورآڈہ دھرنے کے مطالبات حل نہ کرنا سراسر ظلم اور ناانصافی کے مترادف ہے مقامی آبادی کو پاسپورٹ ویزہ کے بغیر آنگوراڈہ بارڈرگیٹ پر اجازت دی جائے،مقامی آبادی کے لئے سپشل کاؤنٹربنائے اور آنے جانے میں دشواری نہ ہو،تعلیم صحت اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے.

#پاکستان پیپلز پارٹی کے عمران مخلص، عوامی نیشنل پارٹی کے خان محمد، جماعت اسلامی کے اسد بھیر، پاکستان تحریک انصاف کے ہارون وزیر، پی ٹی آئی کے سابق امیدوار خانزادہ وزیر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت اور ریاستی ادارے عوام کے ساتھ ناانصافی کررہے ہیں، ناقص پالیسیوں کی وجہ سے یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟بے روزگاری کی وجہ سے عوام سخت پریشان ہے حکومت کو اندازہ ہی نہیں ہے لگتاہے کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہمیں نظر انداز کررہے ہیں .

#ہمیں افسوس ہے کہ موجودہ افسران نے انگوراڈہ دھرنے کے مطالبات تاہم حل نہیں کئے گئے ،مذاکرات کامیاب نہ ہونا موجودہ افسران کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے .
#علاقائی مسائل کرنے کے لئے ہماری سیاسی جدوجہد جاری رہیگی اور 23 اگست بروزھ جمعہ کو تحصیل شکئی میں آنگوراڈہ دھرنے کے حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے .

FATA News HD

محکمہ تعلیم لوئر وزیرستان کچھ عرصہ پہلے قوم احمد زئی وزیر نے ایم این اے اور ایم پی اے دونوں سے تحریری شکل میں سابقہ فیمل...
19/08/2024

محکمہ تعلیم لوئر وزیرستان

کچھ عرصہ پہلے قوم احمد زئی وزیر نے ایم این اے اور ایم پی اے دونوں سے تحریری شکل میں سابقہ فیمل ڈی ای او شازیہ نواز وزیرستان واپسی کامطالبہ کیا تھا جو کہ اب تک وہ پورا نہ ہوسکا ۔

عوامی مطالبہ ہے سابقہ ڈی ای او شازیہ نواز کی ٹرانسفر ارڈر کیسنل کرکے اس خالی پوسٹ پردوبارہ تعینات کی جائے ۔

شازیہ نواز نے فاٹا مرجر کے فوری بعد یہاں اپنی خدمات سے سکولوں کو فنکشنل کرنا اور تعلیمی معیار کی بہتری کے لیے کوششیں کیں ۔جس کے نہایت اچھے نتائج دیکھنے کو مل رہےہیں

محکمے میں اہم تعیناتیاں ہورہی ہیں لیکن ادارے کا سربراہ موجود نہیں ہے جس بد نظمی اور مختلف خدشات کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے

لہذا ایم این اے ،ایم پی اے ،ڈپٹی کمشنر ،سیکٹری ایجوکیشن ،وزیر تعلیم اور صوبائی حکومت سے جلد تعیناتی کا مطالبہ کرتے ہیں ۔
FATA News HD

●○

وانا:پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور احمد پشتین کی ہدایات پرضلع  جنوبی وزیرستان لوئرتحصیل برمل کے علاقہ اعظم ورسک میں ...
20/07/2024

وانا:پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور احمد پشتین کی ہدایات پرضلع جنوبی وزیرستان لوئرتحصیل برمل کے علاقہ اعظم ورسک میں آج بنوں میں مظاہرین پر فائرنگ اور خیبرپختونخوا کے علاقوں میں آمن وآمان کی مخدوش صورتحال کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کیاجسمیں مقامی لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی.

اختجاجی مظاہرے میں پشتون تحفظ موومنٹ کے ضلعی اور مرکزی عہدیداران نے آج بنوں میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے علاقے میں امن قائم کرنے کا مطالبہ کیا.
اختجاجی مظاہرے میں شدید نعرے بازی کی اور بنوِں اولسی پاسون کے ساتھ ہمدردی ک اظہار کیا.

FATA News HD

FATA News HD کا پیج ختم ہونے کی وجہ سے تمام تر نئی ایکٹیویٹیز اس نئی پیج سے کی جائیگی فاٹا نیوز ایچ ڈی کے تمام فالورز اس...
23/05/2024

FATA News HD

کا پیج ختم ہونے کی وجہ سے تمام تر نئی ایکٹیویٹیز اس نئی پیج سے کی جائیگی فاٹا نیوز ایچ ڈی کے تمام فالورز اس پیج کو فالو شیر کرو تاکہ ہماری آواز پاکستان بالخصوص دنیا بھر میں پہنچے میں ہماری مدد ہوسکے۔
شکریہ


Address

Wana

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FATA News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category