26/06/2025
غلافِ کعبہ کی تبدیلی یکم محرم الحرام 1447ھ
کسوہ کی تبدیلی 2025 کی ایک عظیم الشان اور مذہبی لحاظ سے اہم عمل ہے۔ نیا کسوہ کنگ عبدالعزیز کمپلیکس میں تقریباً 11 ماہ میں تیار ہوا، اس میں تقریباً 1,415 کلوگرام وزن، جس میں 1,000کلو خالص ریشم، 120 کلو سونے کی تار، 100 کلو چاندی کی تار شامل ہے۔جس پر 68 قرآنی آیات گولڈ یا چاندی کے دھاگوں سے کندہ کی گئی ہیں۔