Da wartair news

Da wartair news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Da wartair news, Media/News Company, Wartair.

31/12/2025
مالاکنڈ لیویز نے موٹر سائیکل چھیننے والے گروہ کا سراغ لگالیا ملزم سے کئی موٹر سائیکلیں برآمد ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ اور اسسٹ...
10/08/2025

مالاکنڈ لیویز نے موٹر سائیکل چھیننے والے گروہ کا سراغ لگالیا ملزم سے کئی موٹر سائیکلیں برآمد
ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ اور اسسٹنٹ کمشنر درگئی کی خصوصی ھدایت پر
ڈی ایس بی درگئی نور زمان خان اور کار لفٹنگ سیل مراد خان کی نشاندھی پر تھانہ انچارج درگئی نور زادہ خان نے ملزم مجاہد ولد سبحان اللہ ساکن ورتیر دوبندی مالاکنڈ سے متعدد چوری شدہ موٹرسائیکلوں کو قبضے میں لیکر ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کردی

"ورتیر میں بجلی پرمٹ کے بہانے بجلی بند کرنا عوام کے سات سراسر ظلم ہے، اور خاص طور پر اگست کے مہینے میں ایسا کرنا انتہائی...
09/08/2025

"ورتیر میں بجلی پرمٹ کے بہانے بجلی بند کرنا عوام کے سات سراسر ظلم ہے، اور خاص طور پر اگست کے مہینے میں ایسا کرنا انتہائی ناانصافی ہے۔ اگر اگست کے مہینے میں یہ پرمٹ منسوخ نہ کیا گیا تو پورے ورتیر کے لوگ اس کے خلاف درگئی بازار بند کریں گے، اور اس کی تمام تر ذمہ داری AC درگئی اور DC درگئی پر عائد ہوگی۔ اگر عوام کو ایک بار پھر احتجاج پر مجبور کیا گیا تو تاریخ گواہ ہوگی کہ ورتیر کے لوگوں نے پھر بھرپور بہادری سے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔"

Address

Wartair

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da wartair news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share