27/05/2026
السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو 🌙🐐
اللہ تعالیٰ ہم سب کو حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم سنت پر خلوصِ دل سے عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، ہماری قربانی، عبادات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤲✨