Al Buruj Dawakhana

Al Buruj Dawakhana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Buruj Dawakhana, Media/News Company, Wazirabad.
(1)

22/11/2024
اسلام علیکم،جناح فاؤندیشن (جناح کالونی وزیرآباد) کی مستحقین افراد کے لیے گرم کپڑوں کے حوالے سے مہم جاری ہے آپ سب سے گزار...
22/11/2024

اسلام علیکم،
جناح فاؤندیشن (جناح کالونی وزیرآباد) کی مستحقین افراد کے لیے گرم کپڑوں کے حوالے سے مہم جاری ہے آپ سب سے گزارش ہے بھرپور تعاون کریں
آپ کے گھروں میں جو گرم کپڑے آپکے استعمال میں نہیں وہ سب ایک بیگ میں اکٹھے کر کے ہمارے دفتر پہنچا دیں اور اگر آپ خود نہیں آ سکتے تو ہمارے نمائندے سے رابطہ کر لیں ہمارا نمائندہ آپ سے وصول کر لے گا اور اگر کوئی پیسے عطیہ کرنا چاہے اس مہم کے لیے تو وہ ہمیں پیسے پہنچا دے ہم ان پیسوں سے کپڑے خرید کر مستحقین تک پہنچا دیں گے

: CONTACT US: 0322 2492005 (Jinnah Foundation Whatsapp Services)
Call us : 0322 2492005, :0311 9899010
_________________________
*< For Donations >*
You can directly deposit cash or cheque at our official accounts.

*Official Accounts*
These are the accounts where all the funds of Jinnah Foundation will be collected.

Bank : Meezan Bank.

lBAN: 73010110110843

Title :Danish Afzal

*Jazz Cash*
(Account info)

Number :*0327 9501003*

Name :*Danish Afzal*

جامعہ مسجد غوثیہ چیمہ کالونی وزیرآباد حضرت علامہ مولانا محمد آصف مصطفائی صاحب نئے امام و خطیب مقرر
22/11/2024

جامعہ مسجد غوثیہ چیمہ کالونی وزیرآباد
حضرت علامہ مولانا محمد آصف مصطفائی صاحب نئے امام و خطیب مقرر

*محکمہ بلدیات حکومت پنجاب کا عوامی سہولت کیلئے بڑا فیصلہ*پیدائش، موت، شادی اور طلاق کی رجسٹریشن کے لیے فیسوں میں کمی اور...
22/11/2024

*محکمہ بلدیات حکومت پنجاب کا عوامی سہولت کیلئے بڑا فیصلہ*

پیدائش، موت، شادی اور طلاق کی رجسٹریشن کے لیے فیسوں میں کمی اور لیٹ اندراج کی مدت بڑھا دی گئی۔
Wazirabad Times

حدود تھانہ سٹی وزیرآباد حیدر سکواڈ کے 3ملازموں نے دوران گشت ایک موٹر سائیکل کو رکنے کا اشارہ کیا جو نہ رکے اور حیدر سکوا...
24/08/2024

حدود تھانہ سٹی وزیرآباد
حیدر سکواڈ کے 3ملازموں نے دوران گشت ایک موٹر سائیکل کو رکنے کا اشارہ کیا جو نہ رکے اور حیدر سکواڈ کے ملازمان پر فائرنگ شروع کر دی جو ایک فائر عمر حیات کنسٹیبل کو ٹانگ پر لگا اسی دوران ملزم عمران ولد جاوید قوم مغل سکنہ آ لہ آ باد کو بھی فائر لگا جو موٹر سائیکل چھوڑ کر بھاگ کر ایک مکان میں گھس گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گیا جبکہ باقی دو ملزمان فرار ہو گئے ہیں۔جن کی تلاش جاری ہے ۔

09/04/2024

بھارت اور بنگلہ دیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔
دونوں ممالک میں عید الفطر جمعرات کو منائی جائے گی

09/04/2024

پاکستان میں چاند نظر آگیا، کل عید ہوگی، رویت ہلال کمیٹی

09/04/2024

شوال المکرم کا چاند نظر آ گیا ہے تمام عاشقان مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو چاند مبارک ہو عیدالفطر کل بروز بدھ 10 اپریل کو ہو گی۔ان شاء اللہ

09/04/2024

“گوجرانوالہ بیری والا چوک “
رش کلئیر کرواتے جھگڑا، 2 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

Address

Wazirabad
52000

Telephone

+923024418247

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Buruj Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Buruj Dawakhana:

Shortcuts

Share