Wazirabadi Daily Updates

Wazirabadi Daily Updates Official Media Page

15/07/2021

وزیرآباد
کے علاقہ لدھیوالہ چیمہ میں 6 بچوں کے باپ نے 9 سالہ یتیم بچی کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ملزم فرار پولیس تھانہ احمد نگر مصروف تفتیش

13/07/2021

وزیرآباد
دو روز قبل الہ آباد میں راحیل نامی نوجوان کو قتل کرنے والا ملزم عدنان عرف دانو محلہ جلالپورہ میں پولیس مقابلہ کے بعد گرفتار

13/07/2021

وزیرآباد
دو روز قبل الہ آباد میں راحیل نامی نوجوان کو قتل کرنے والا ملزم عدنان محلہ جلالپورہ میں پولیس مقابلہ کے بعد گرفتار

12/07/2021

بکرا منڈی داتا شاہ نور ولی سرکار کی گراؤنڈ میں منتقل کرنے کا مطالبہ

12/07/2021

وزیرآباد/ شادی کے روز دولہا زخمی ہونے پر دلہن شادی کرنے ہسپتال پہنچ گئی دھونکل کے رہائشی رضوان کی ماریہ سے 9 جولائی کو شادی ہونا تھی 8 جولائی کی رات رضوان کا ایکسیڈنٹ ہوا جس میں اس کی ٹانگ تین جگہ سے ٹوٹ گئی دلہن ماریہ لباس عروسی پہن کر پرائیویٹ ہسپتال میں شادی کرنے پہنچ گئی ہسپتال انتظامیہ کی اجازت سے دونوں کا ہسپتال میں نکاح کروایا گیا۔

12/07/2021

وزیرآباد کے نوجوان سے دلہن ہسپتال شادی کرنے پہنچ گئی

09/07/2021

وزیرآباد آلہ آباد میں 22 سالہ نوجوان قتل زرائع

اسپائر کالج وزیرآباد نئے آنے والے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں کنارہ ہوٹل پر شاندار ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا گیا پرنسپل ج...
07/07/2021

اسپائر کالج وزیرآباد نئے آنے والے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں کنارہ ہوٹل پر شاندار ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا گیا پرنسپل جناب سید نوید گیلانی صاحب نے چند ماہ میں اسپائر کالج کو ترقی کی بلندیوں پر پہنچا دیا طلبہ کا اعتراف اور مکمل اعتماد ماشاءاللہ

07/07/2021
السلام علیکم! صبح بخیرایمرجنسی نمبر خود بھی یاد کریں اور اپنے اہل خانہ کو بھی ذہن نشین کروائیں۔ کسی مشکل صورت حال سے دوچ...
07/07/2021

السلام علیکم! صبح بخیر
ایمرجنسی نمبر خود بھی یاد کریں اور اپنے اہل خانہ کو بھی ذہن نشین کروائیں۔ کسی مشکل صورت حال سے دوچار ہونے پر مدد کے لیے فورا متعلقہ ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔

06/07/2021

قبرستان سے پیسے کمانے والے ہوجائیں تیار

اب پنجاب بھر کے قبرستانوں میں مفت تدفین کرنے کا حکم پیسے لینے والوں کے خلاف گھیرا تنگ

Address

Wazirabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazirabadi Daily Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category