
19/08/2025
📿 نماز دل کو سکون دیتی ہے، رب سے جُڑنے کا ذریعہ ہے، کوشش کریں نماز کو اپنی زندگی کا زیور بنا لیں۔ 🌙
🤲 اللہ ہمیں نماز کی پابندی کرنے والوں میں شامل کرے۔
---
🔖:
#نماز #مدینہ #مکہ #مسلمان