Press Club Ahmad Nagar

Press Club Ahmad Nagar Thanks for your Time Visit our page for more details.......

احمد نگر چٹھہ تحصیل علی پور چھٹہ ضلع وزیر آباد کا ایک گنجان آباد قصبہ ہے
احمد نگر چٹھ اسکے گردونواح سمیت وزیر آباد ، علی پورچٹھہ ، گکھڑ ،گوجرانوالہ اور ملک بھر خبروں کہ اور معلومات کہ لیے ہمارے پیج کو لائیک اور فالو کریں

07/11/2025

حرمل کو لگا اصل میں تیر علی اصغر
یعنی ہے یزید اب بھی اسیر علی اصغر
پھٹ جاتے صف باطل کے کلیجے
تھا ماں سے اسے حکم دھیرے علی اصغر

07/11/2025
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں
07/11/2025

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں

07/11/2025

اسکا بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو گیا 😂😂
سوشل میڈیا پر وائرل فیصل آباد کے رہائشی چوہے پکڑنے والا استاد قمر کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ....!!!!!

07/11/2025

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

07/11/2025

ہیڈ خانکی کے علاقے موضع سنت پورہ میں محکمہ انہار کی 800 کنال زرعی زمین پر مبینہ طور پر جاری قبضہ واگزار

اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے سیاسی شخصیت صفدر ممتاز سندھو سمیت چار افراد اور محکمہ انہار کے تین افسران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
حکام کے مطابق مقدمے میں نامزد افراد میں

صفدر ممتاز سندھو، اسد سندھو، آصف محمود اور ایاز سکندر شامل جبکہ محکمہ انہار کے افسران ایکسین محب اللہ، ایکسین عدیل اور ایس ڈی او / ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹر اے سی ڈی کو بھی شریکِ ملزم بنایا گیا
اینٹی کرپشن حکام کے مطابق تمام ملزمان گزشتہ 20 سال سے 800 کنال سرکاری زرعی اراضی پر قابض تھے،
نہ صرف غیر قانونی کاشت کاری جاری تھی

حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان سرکاری زمین استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی فائدہ اٹھاتے رہے اور خطیر رقم خرد برد کر چکے ہیں۔

اینٹی کرپشن کے مطابق مزید شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ بھی دیا گیا ہے

9 مئی  ح۔مل۔ہ کیس میں اشتہاری سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا گرفتار
07/11/2025

9 مئی ح۔مل۔ہ کیس میں اشتہاری سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا گرفتار

خوشخبری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر حافظ آباد تا ہیڈ خانکی براستہ علی پور چٹھہ گیم چینجر منصوبے کے فنڈز جا...
06/11/2025

خوشخبری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر حافظ آباد تا ہیڈ خانکی براستہ علی پور چٹھہ گیم چینجر منصوبے کے فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں بہت جلد اس منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا جائے گا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرپرسن وزیراعلیٰ ٹاسک فورس فار سکلز ڈویلپمنٹ ممبر صوبائی اسمبلی عدنان افضل چٹھہ کا کہنا تھا کہ عوام کیلئے آرام دہ سفری سہولیات کی فراہمی میری ترجیحات میں شامل ہے
۔
اس
۔Adnan Afzal Chattha

پنجاب کی تمام جیلوں میں بند قیدیوں کی اہلخانہ سے آن لائن ملاقات کیلئے ایپ متعارف کروا دی گئی۔محکمہ جیل خانہ جات پنجاب ک...
06/11/2025

پنجاب کی تمام جیلوں میں بند قیدیوں کی اہلخانہ سے آن لائن ملاقات کیلئے ایپ متعارف کروا دی گئی۔

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کی جانب سے قیدیوں کیلئے اس نئی سہولت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، آن لائن ملاقات کیلئے جیلوں میں خصوصی سہولت مراکز قائم کیے جائیں گے۔

اس ضمن میں محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے آگاہی بینرز لگانے کی ہدایت کر دی، محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کا کہنا ہے کہ ملاقات کیلئے اب جیل کے چکر لگانے نہیں پڑیں گے بلکہ ایپ کے ذریعے قیدیوں کے اہلِ خانہ کو ملاقات کی سہولت حاصل ہوگی۔

لاہور پولیس میں تعینات ڈی ایس پی کی بیٹی اور بیوی مبینہ طور پر ا۔غو۔اء کر لیا گیا
06/11/2025

لاہور پولیس میں تعینات ڈی ایس پی کی بیٹی اور بیوی مبینہ طور پر ا۔غو۔اء کر لیا گیا

موبائل فونز سے PTA ٹیکس ختم کا خاتمہ ، علی قاسم گیلانی نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو خط لکھ دیا500 امریکی ڈالر سے زائد م...
06/11/2025

موبائل فونز سے PTA ٹیکس ختم کا خاتمہ ، علی قاسم گیلانی نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو خط لکھ دیا
500 امریکی ڈالر سے زائد مالیت والے موبائل فونز پر اب 25 فیصد سیلز ٹیکس کے علاوہ 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس کی بھی وصولی، اخراجات مجموعی طور پر صارفین کیلئے مشکلات کا باعث بن رہے ہیں،

Address

Ahmad Nagar
Wazirabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Ahmad Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share