Talking Point

Talking Point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Talking Point, Media/News Company, Wazirabad.

19/09/2026

وزیر آباد نزد این ایف سی فوڈ پوائنٹ پانی کی لائن لیکیج ہے جس کی وجہ سے دوکانداروں اور گزرنے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔۔۔
゚viralシ

18/09/2026

وزیر آباد میں گزشتہ روز پیش آیا افسوسناک واقعہ تین بچوں کی ماں ۔۔
میری بہن جو تین بچوں کی ماں تھی اس کو مبینہ طور پہ شوہر نے ز ہ ر دے دیا ہے جو ہسپتال پہنچنے پہ جانبر نہ ہو سکی پولیس نے محلہ لکڑ منڈی کے رہائشی متوفیہ کے بھائی ساجد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔۔ بھائی ساجد کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پولیس کے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل تمام تر حالات متوفیہ کے بھائی کی زبانی۔۔۔
واضع رہے اس حوالے سے تھانہ سٹی میں کیس کی تفتیش بھی جاری ہے اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہی واضع ہونگے پولیس کا موقف ۔۔۔

゚viralシ

عمران خان اور جمائمہ گولڈ اسمتھ کی کہانی 1995 میں لندن میں پہلی ملاقات سے شروع ہوئی، جو جلد ہی جمائمہ کے قبولِ اسلام اور...
18/09/2026

عمران خان اور جمائمہ گولڈ اسمتھ کی کہانی 1995 میں لندن میں پہلی ملاقات سے شروع ہوئی، جو جلد ہی جمائمہ کے قبولِ اسلام اور پیرس میں ایک سادہ نکاح میں بدل گئی۔ شادی کے بعد جمائمہ پاکستان منتقل ہو گئیں جہاں انہوں نے اردو زبان سیکھی اور دو بیٹوں، سلیمان اور قاسم کو جنم دیا، لیکن عمران خان کی سیاسی مصروفیات اور مخالفین کی جانب سے یہودی پس منظر پر مبنی سخت الزامات کے باعث یہ رشتہ شدید دباؤ میں آ گیا اور بالآخر 2004 میں دونوں نے باہمی رضامندی سے طلاق لے لی۔
علیحدگی کے باوجود دونوں نے بچوں کی مشترکہ پرورش کرتے ہوئے ایک مثالی دوستی برقرار رکھی، یہاں تک کہ جمائمہ نے بنی گالا کیس میں عمران خان کو عدالت سے کلین چٹ دلانے کے لیے لندن سے مالیاتی ریکارڈ بھی فراہم کیا، اور اب طلاق کے 22 سال بعد ستمبر 2026 میں انہوں نے اپنے بیٹوں کی موجودگی میں آسٹریلین فنانسیر کیمرون اورائلی سے لندن میں دوسری شادی کر کے زندگی کے ایک نئے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔

16/09/2026

وزیر آباد میں خواتین بھی سہیل آفریدی کی آمد پہ نہایت پرجوش ۔۔

16/09/2026

وزیر آباد میں آج خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پرتپاک استقبال ۔۔۔ سہیل آفریدی نے گاڑی سے باہر نکل کر ساتھ چلنے والوں اور چھتوں پہ کھڑے کارکنوں کا بھی ہاتھ ہلا کر شکریہ ادا کیا ۔۔۔۔۔
゚viralシfypシ゚

16/09/2026

سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ کے پی کے کی وزیر آباد میں ننھے بچوں سے والہانہ محبت کا خوبصورت انداز ۔۔ ویڈیو وائرل ہو گئی ۔۔۔
میری نظر میں کوئی چھوٹا بڑا نہیں سب کی عزت برابر ہے ۔۔ سہیل آفریدی

゚viralシ

16/09/2026
15/09/2026

کچھ بھی ہو والدین کی تربیت اور استاتذہ کا درس بندے کی شخصیت میں نظر آ ہی جاتا ہے ۔۔

بلا عنوان ۔۔۔
15/09/2026

بلا عنوان ۔۔۔

Address

Wazirabad

Telephone

+923456587124

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talking Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Talking Point:

Shortcuts

Share