04/10/2025
📢
اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد کی طرف سے دریائےچناب کنارے رہنے والوں کے لیے مساجد میں اعلانات کے ذریعے خبردار کیا جا رہا ہے کہ سلابی پانی میں بہ کر آنے والے کسی بھی قسم کے کھلونے کو یا بمب نماہ چیز کو ہاتھ نہ لگائیں ایسی صورت میں فوری طور پر انتظامیہ کو فوری اطلاع دیں