Apna Wazirabad

Apna Wazirabad Wazirabad, literally the city of the Wazir, was first settled in 1542 CE. After the decline of the Mughal Empire, the Sikhs invaded and occupied Wazirabad.
(312)

Apna Wazirabad Digital Creator and Social Media Advertiser .It's Original Page Owner Falak Sher Cheema.Apna Podcast 📢🎙️🎙️
Contact No. 03156968627
YT.Apna Fun
TikTok Falak Cheema
Apna Studio
X.Apna_Wazirabad
insta.Apna Wazirabad
Join All Apps In 1636 CE Wazir Hakim Illmmudiddin, an amir of Shah Jahan constructed the first ever residential building of Wazirabad namely Musaman Burj on the bank of P

alkhu Nala. During the reign of Emperor Aurangzeb another building namely Shesh Mahal at the east of Musaman Burj was built during 1705 CE. The Muslims faced severe restrictions during the Sikh rule. The town saw a decline in its population at the beginning of Sikh rule when it was taken over by Charat Singh around 1760 together with other towns in the District. Maharja Ranjit Singh occupied the town in 1809 and Avitabile was appointed as the Nazim of the city. He built an entirely new town, with a straight broad bazar running through it, and side streets at right angles.Now Wazirabad District 2022 Division Gujrat. Admin Falak Sher

26/07/2025

وزیرآباد ہائی وے گرل ریسٹورنٹ لایا سپیشل مٹن شنواری ،عریبین بروسٹ ،فرائیڈ چکن اور چکن کڑاہی مزے مزے کے کھانے ۔

پیرس کالج وزیرآباد ،داخلے جاری ہیںمیٹرک میں اچھے نمبروں سے پاس ہونے والے طلباء و طالبات کیلئے 100فیصد تک سکالرشپ
26/07/2025

پیرس کالج وزیرآباد ،داخلے جاری ہیں
میٹرک میں اچھے نمبروں سے پاس ہونے والے طلباء و طالبات کیلئے 100فیصد تک سکالرشپ

26/07/2025

پورے وزیرآباد سے گھر بیٹھے صرف ایک کال پر سروس دستیاب ہوگی،فاسٹ فوڈز،گھریلو ضرورت کا سامان ،پلمبر،الیکٹریشن،گھریلو ملازم،CCTV،سولر سروس،مالی ،کار واشر اور آل ہوم سروسز

حسن علی کو لاہور چلڈرن ہسپتال میں A+ بلڈ کی اشد ضرورت ہے ،کوئی بھائی لاہور سے ہے تو پلیز اس بچے کو خون عطیہ کردیے ۔علاج ...
25/07/2025

حسن علی کو لاہور چلڈرن ہسپتال میں A+ بلڈ کی اشد ضرورت ہے ،کوئی بھائی لاہور سے ہے تو پلیز اس بچے کو خون عطیہ کردیے ۔علاج کیلئے کوئی ساتھ ہیلپ کردے۔
یہ نمبر نیچے دے رہا۔
+923234624849

25/07/2025

آج عید کا دن ہے
میرا مطلب آج جمعہ مبارک مسلمانوں کی عید ملن محفل ہے
اللہ کا ذکر کریں اور جمعہ کے بعد اللہ کا فضل و رزق تلاش کرنے کیلئے زمین میں پھیل جائیں ۔

24/07/2025

فری مارکیٹنگ 👉
اگر آپ الیکٹریشن ،پلمبر،کارپنٹر،مالی،میسن،گارڈ،کلینر،اے سی فریج ٹیکنیشن ،ڈرائیور،لیبر کا کام کرتے ہیں ،اپنا نمبر کام لکھ دیں

وزیرآباد سوہدرہ مسلم ہینڈز کے طالب علم شہر یار مظفر نے میٹرک  گوجرانوالہ بورڈ سے 1026 نمبر حاصل کئے ۔ماشاءاللہ بہت بہت م...
24/07/2025

وزیرآباد سوہدرہ مسلم ہینڈز کے طالب علم شہر یار مظفر نے میٹرک گوجرانوالہ بورڈ سے 1026 نمبر حاصل کئے ۔
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو

24/07/2025

میٹرک رزلٹ گوجرانوالہ بورڈ میں وزیرآباد کو ایک بھی پوزیشن نہ ملی،گجرات،سمبڑیال،قلعہ دیدار سنگ،حافظ آباد،سیالکوٹ اور گوجرانوالہ کے طلباء و طالبات سب پوزیشن لے اڑے

24/07/2025

ہاں جی میٹرک آلیو کی صورتحال ہے تواڈی روشنی 🔦 ڈالو زرا
گھر سے رکشہ لینا ہے یا گورنمنٹ سے

ووٹرز کو عزت دو ن لیگ کا گڑھ گٹر بن گیاوزیرآباد جناح کالونی مسلم روڈ کی عوام 25 سالوں سے مسلم لیگ ن کو ووٹ دیتی آرہی یہا...
24/07/2025

ووٹرز کو عزت دو ن لیگ کا گڑھ گٹر بن گیا

وزیرآباد جناح کالونی مسلم روڈ کی عوام 25 سالوں سے مسلم لیگ ن کو ووٹ دیتی آرہی یہاں تک کے کونسلر بھی ن لیگی ہے لیکن 25سالوں سے نہ روڈ بنا اور نہ ہی سیوریج کا نظام بہتر ہوا
حلقہ کی عوام ایم پی اے وقار احمد چیمہ اور مریم نواز وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کرتی ہے کے ووٹرز کو عزت دی جائے اور مسلم روڈ کی تعمیر اور سیوریج پلان بہتر کیا جائے۔

🌟 داخلے جاری ہیں! 🌟2025 سیشن – ابھی رجسٹریشن کروائیں!🎓 The Paris College میں 50% فیس ڈسکاؤنٹ کے ساتھ اعلیٰ تعلیم کا شاند...
23/07/2025

🌟 داخلے جاری ہیں! 🌟
2025 سیشن – ابھی رجسٹریشن کروائیں!
🎓 The Paris College میں 50% فیس ڈسکاؤنٹ کے ساتھ اعلیٰ تعلیم کا شاندار موقع!

✅ جدید کمپیوٹر لیب
✅ سائنس لیب کی سہولت
✅ اے سی کلاس رومز
✅ بہترین تدریسی عملہ
✅ دیگر جدید سہولیات

📚 بہترین تعلیم، روشن مستقبل!

📍 داخلے کی تفصیلات کے لیے ابھی رابطہ کریں!
03319691865

Address

Wazirabad
<<NOT-APPLICABLE>>

Telephone

+923156968627

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Wazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Wazirabad:

Share