Voice Of Wazirabad

Voice Of Wazirabad City of Heroes , City of Mulana Zafar Ali Khan, City of Cutlery

* پنجاب کے تمام ٹرشری کیئر ہسپتالوں میں ایمرجنسی / فائر سیفٹی افسران تعینات کر دیے گئے* تمام وائس چانسلرز، پرنسپلز، ای ڈ...
29/08/2026

* پنجاب کے تمام ٹرشری کیئر ہسپتالوں میں ایمرجنسی / فائر سیفٹی افسران تعینات کر دیے گئے
* تمام وائس چانسلرز، پرنسپلز، ای ڈی ایس، سربراہانِ ادارہ اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو فوری عملدرآمد کی ہدایت
* سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر عظمت محمود کی زیرصدارت اجلاس میں فائر سیفٹی اقدامات مؤثر بنانے کا فیصلہ
* تمام اداروں میں فائر سیفٹی پروٹوکولز کے نفاذ اور مسلسل نگرانی یقینی بنانے کی ہدایت
* فائر سیفٹی افسران کو حفاظتی اقدامات کی باقاعدہ نگرانی کی ذمہ داری سونپ دی گئی
* فائر ایکسٹنگوشرز، ہائیڈرنٹس اور اسموک ڈیٹیکٹرز کی باقاعدگی سے انسپکشن کی ہدایت
* فائر فائٹنگ آلات کی بروقت سروسنگ اور عملی حالت یقینی بنانے کا حکم
* فائر سیفٹی آلات کی انسپکشن، سروسنگ اور ریکارڈ کی منتقلی کا مکمل ریکارڈ رکھنے کی ہدایت

دوسروں کو گرا کر آگے بڑھنے والے بھول جاتے ہیں کہ جب خدا گراتا ہے تب وہ اُٹھنے کے لائق نہیں چھوڑتا ہے...
28/08/2026

دوسروں کو گرا کر آگے بڑھنے والے بھول جاتے ہیں کہ جب خدا گراتا ہے تب وہ اُٹھنے کے لائق نہیں چھوڑتا ہے...

26/08/2026

وزیرآباد ❣️❣️❣️

❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
26/08/2026

❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

اسسٹنٹ کمشنر/ بہترین نعت خواں اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد جواد حسین پیر زادہ صاحب ایک نہایت قابل، فرض شناس اور باصلاحیت افسر ہ...
25/08/2026

اسسٹنٹ کمشنر/ بہترین نعت خواں
اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد جواد حسین پیر زادہ صاحب ایک نہایت قابل، فرض شناس اور باصلاحیت افسر ہیں، لیکن ان کی اصل خوبصورتی صرف ان کی انتظامی قابلیت میں نہیں بلکہ ان کے کردار، تقویٰ، خوفِ خدا اور عشقِ رسول ﷺ میں بھی نمایاں ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ جس شخص کو اختیار، منصب اور فیصلہ کرنے کی قوت عطا فرماتا ہے، اس کے لیے سب سے بڑی نعمت یہ ہے کہ اس کے دل میں اپنے رب کی جواب دہی کا احساس زندہ رہے۔ اسسٹنٹ کمشنر صاحب کی شخصیت میں یہی احساس دکھائی دیتا ہے۔ وہ اپنے منصب کو صرف اختیار نہیں بلکہ ایک امانت اور ذمہ داری سمجھتے ہیں۔ ان کے لیے عوام کی خدمت محض سرکاری فریضہ نہیں بلکہ ایک نیکی اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا ذریعہ بھی ہے۔
ان کے دل میں حضور نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سے محبت و عقیدت ان کی شخصیت کو ایک منفرد وقار عطا کرتی ہے۔ علم و اختیار کے ساتھ عاجزی، منصب کے ساتھ خوفِ خدا، اور ذمہ داری کے ساتھ عشقِ رسول ﷺ کا جذبہ کسی بھی انسان کو حقیقی معنوں میں قابلِ احترام بنا دیتا ہے۔
ایسے افسر معاشرے کے لیے نعمت ہوتے ہیں، کیونکہ جب قابلیت کے ساتھ تقویٰ، اختیار کے ساتھ انصاف، اور منصب کے ساتھ احساسِ آخرت شامل ہو جائے تو خدمتِ خلق ایک عبادت کا رنگ اختیار کر لیتی ہے۔
اللہ رب العزت اس قابل اور باکردار افسر کو ہمیشہ حق و انصاف پر قائم رکھے، ان کے علم و صلاحیت میں برکت عطا فرمائے، انہیں عوام کے لیے باعثِ خیر بنائے اور خوفِ خدا، عشقِ رسول ﷺ اور اخلاصِ خدمت میں مزید ترقی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

23/07/2026

دریائے چناب کی موجودہ صورت حال، بڑے سیلابی ریلے کا فلحال خطرہ نہیں ہے۔ انتظامیہ

22/07/2026

مرالہ پر تین گھنٹے سے زائد وقت ہوا پانی کے بہاؤ میں استحکام ہے
بڑے سیلابی ریلے کا خطرہ فلحال نہیں ہے
ضلعی انتظامیہ

22/07/2026

آج 22 جولائی رات 8 بجے
ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد دو لاکھ 75 ہزار 608 کیوسک ریکارڈ
بہاؤ میں مسلسل اضافہ جاری

20/07/2026

وزیرآباد: دریائے چناب کی صورتحال

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. .
01/07/2026

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. .



Address

Wazirabad
52000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Wazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share