Crime Reporter Dilawar Cheema

Crime Reporter Dilawar Cheema My Name Is Atif Butt From Dilawar Cheema.I Am Reporter Of Express News.

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
25/03/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

ویلن ٹائن ڈے کا دوسرا حتمی نتجہ بھی موصول ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ ، شریف کالونی میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر محبوبہ کو م...
14/02/2025

ویلن ٹائن ڈے کا دوسرا حتمی نتجہ بھی موصول
ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ ، شریف کالونی میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر محبوبہ کو ملنے جانے والے ۔۔۔۔۔۔۔ کی بھرپور خدمت کے بعد مونچھیں اور سر کے بال مونڈ دیے گئے!
باز آجاؤ ورنہ یہی حال ہونا ہے

14/02/2025

وزیراباد ریلوے ٹریک عبور کرتے 19 سالہ نوجوان ٹرین حادثہ میں جاں بحق نعش اسپتال منتقل جاں بحق ہونے والا نوجوان نواحی علاقہ دھونکل کا رہائشی بتایا گیا ہے ریلوے حکام لاہور راولپنڈی ریلوے سیکشن گورنمنٹ خواتین ڈگری کالج کے قریب نواحی قصبہ دھونکل کا رہائشی موٹر سائیکل سوار 18 سالہ مطیب مہر کراچی سے راولپنڈی جانے والی عوام ایکسپریس کی زد میں ا کر موقع پر جاں بحق ہوگیا نوجوان کی نعش کو ریسکیو1122 حکام کی مدد سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیراباد منتقل کر دیا گیا ۔ریلوے پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ۔

تھانہ تتلےعالی کے علاقے بڈھا گورایہ میں 4مسلح افراد نے  فائرنگ کرکے 13/12 سالہ ثقلین حیدر ولد محمد اعظم کو  قتل کر کے فر...
14/02/2025

تھانہ تتلےعالی کے علاقے بڈھا گورایہ میں 4مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 13/12 سالہ ثقلین حیدر ولد محمد اعظم کو قتل کر کے فرار بتایا گیا ھے کہ بڈھا گورایہ کے رہائشی محمد اعظم کا 13/12 سالہ بیٹا محمد ثقلین اپنے محلہ میں نزد پل سیم نالہ بچوں کے ساتھ شب برات منا رہے تھے رات 8/20 کے قریب گاؤں ہی کا رہائشی علی ولد اکرم مسلح 30 بور پیسٹل اپنے 3 نامعلوم مسلح آتشیں اسلحہ بھی آگے علی نے آتے ہی اپنے 30 بور پیسٹل سے سیدھا فائر ثقلین کے سر میں مار دیا ملزمان موقع سے فرار ہو گئے فائر لگتے ہی خون سے لت پت ثقلین اپنے کزن جمشید کی گود میں گرگیا فائر سر سے آر پار ہو گیا جس سے ثقلین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جان کی بازی ہارگیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے پہنچ کر نعش کو ضروری کاروائی کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کردیا تھانہ تتلےعالی پولیس نے مقتول کے والد محمد اعظم کی درخواست پر 4ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ھے

14/02/2025

گجرانوالہ پرانی دشمنی پر دو سگے بھائی مارے گئے

گجرانوالہ تھانہ فیروزوالہ کے علاقہ جھنگی میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے ایک بھائی جان بحق دوسرا شدید زخمی ملزمان فرار رانا سیف اور رانا تنویر دونوں بھائی اپنی گلی میں کھڑے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے رانا تنویر موقع پر جان بحق جبکہ رانا سیف کو تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو شفٹ کر دیا گیا

(سوشل ڈیسک)صدر مسلم لیگ ن سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی ہدایت پر لیگی رہنماؤں نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی...
13/02/2025

(سوشل ڈیسک)
صدر مسلم لیگ ن سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی ہدایت پر لیگی رہنماؤں نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں یونین کونسلز کے چیئرمین وائس چیئرمین کونسلرز اور ذمہ داران سے ملاقاتیں شروع کرنے کی ہدایت پارٹی ذرائع کے مطابق تمام رہنماؤں کو سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں رہنماؤں کو ہدایت کی گئی ہے کہ بلدیاتی انتخابات کیلئے پارٹی کے فعال اور متحرک کارکنان کے نام شارٹ لسٹ کر کے پارٹی صدر کو دیئے جائیں اس کے ساتھ ہدایت کی گئی کہ (ن) لیگ کے رہنماؤں کو علاقے کی سیاسی صورتحال تنظیمی معاملات فعال کئے جائیں اپنے علاقے میں ترقیاتی کاموں اور عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے تقاریب منعقد کی جائیں
رپورٹ ایڈووکیٹ حسان وسیم شیخ میڈیا ٹاؤن اسلام آباد

*پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا، نوٹیفکیشن جاری، شیر افضل مروت کو بار بار پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پ...
13/02/2025

*پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا، نوٹیفکیشن جاری، شیر افضل مروت کو بار بار پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالاگیا، فردوس شمیم نقوی*

تھانہ علی پور چٹھہ میں گینگ ریپ کا دوسرا مقدمہ درج کرانے والی طیبہ شہزادی زوجہ عثمان سکنہ کالج روڈ لدھیوالہ وڑایچ نے پول...
09/02/2025

تھانہ علی پور چٹھہ میں گینگ ریپ کا دوسرا مقدمہ درج کرانے والی طیبہ شہزادی زوجہ عثمان سکنہ کالج روڈ لدھیوالہ وڑایچ نے پولیس کی انکھوں میں دھول جھونک کر مقدمہ درج کروا دیا۔ جبکہ طیبہ شہزادی نے پہلے بھی اپنے شوہر کی مدعیت میں گینگ ریپ کا مقدمہ درج کروا رکھا ہے سابقہ گینگ ریپ کے مقدمہ میں بھی تین ہی ملزمان تھے اور موجودہ مقدمہ میں بھی تین ہی ملزمان ہیں اصل حقائق یہ ہیں کہ طیبہ شہزادی اور اس کا شوہر عثمان جسم فروشی کا دھندہ کرتے ہیں۔المعروف چیٹو رکشے والہ بطور دلال ان کی سرپرستی کرتا ہے طیبہ شہزادی نے بتایا کہ ایک پولیس افسر ہمارے ساتھ ہے اور اسی کے کہنے پر صلع ہو گی۔سی پی او گوجرانوالہ کو فوری اس معاملے کا نوٹس لینا چایۓ اور اصل حقائق سامنے لا کر جسم فروش عورتوں کے بوگس مقدمات کو روکنے کے لیے حصوصی احکامات صادر کیے جائیں رپورٹ سانجا پنڈ کلاسکے

08/02/2025

احمد نگر چٹھہ 24 گھنٹے گزر جانے کے باوجودسنٹرل پنجاب کی رہائش گاہ کا محاسرہ بدستور برقرار شہریوں میں شدید خوف ہراس محمد احمد چٹھہ کی قیادت میں ریلی کارکنان کی نعرہ بازی پولیس کی طرف سے گرفتاریاں جاری تفصیلات کے مطابق سنٹرل پنجاب کے صدر محمد احمد چٹھہ کی رہائش گاہ پر اے ایس پی وزیرآباد حسن بلال کی قیادت میں متعدد ریڈ کے گئے مگر محمد احمد چٹھہ رہائش گاہ پر موجود نہ ہونے پر گرفتاری نہ ہو سکے رہائش گاہ کو کینٹینر لگا کر مکمل بند کر دیا گیا جسکی وجہ سے سابق سپیکر قومی اسمبلی چوہدری حامد ناصر چٹھہ حویلی میں محصور ہو کر راہ گئے حلقہ پی پی 36 میں محمد احمد چٹھہ کی قیادت میں سینکڑوں کارکنان کے ہمراہ ریلی نکالی گئی جس میں سابق وزیراعظم عمران خاں کی رہائی کے حوالے سے گورنمنٹ پر شدید نعرہ بازی کی گئی اور رہائی کا مطالبہ کیا گیا

06/02/2025

قلعہ دیدار سنگھ نامعلوم چور میرج ہال سے ہزاروں روپے مالتی 90 گز تار چوری کرکے لے گئے؛ مقدمہ درج پولیس کی تلاش جاری
تفصیل کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم چور تھانہ قلعہ دیدار سنگھ علاقہ مین حافظ آباد روڈ پر واقع پیراڈائیز میرج ہال کی ہزاروں روپے مالیتی 90 گز تار چوری کرکے لے گئے؛ پولیس نے مقدمہ درج کرکے چوروں کی تلاش شروع کردی ہے

ویسے تو اس لسٹ پر سامان ملتا نہیں مگر چلو حجت تمام کرنے کے لیے ہی سہی وقت پر تو آنی چاہیے
03/02/2025

ویسے تو اس لسٹ پر سامان ملتا نہیں مگر چلو حجت تمام کرنے کے لیے ہی سہی وقت پر تو آنی چاہیے

29/01/2025

حافظ آباد واپڈا کی بدمعاشیاں عوام کے روپے سے سیلری ہڑپ کر کے کام چور بن گےحافظ آباد کے علاقے رمکے چٹھہ میں سیول بندوں کو ڈیاں لگنے کا احتیار دے دیا

Address

Wazirabad
Wazirabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crime Reporter Dilawar Cheema posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Crime Reporter Dilawar Cheema:

Share