Wershighum Clicks

Wershighum Clicks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wershighum Clicks, News & Media Website, Yasin.

𝙂𝙤𝙟𝙖𝙡𝙩𝙞 𝙫𝙖𝙡𝙡𝙚𝙮 𝙏𝙤𝙙𝙖𝙮 🥰
05/04/2023

𝙂𝙤𝙟𝙖𝙡𝙩𝙞 𝙫𝙖𝙡𝙡𝙚𝙮 𝙏𝙤𝙙𝙖𝙮 🥰

  😍
18/03/2023

😍

15/03/2023

Wawiee🥰🤣🥰

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے درمیان بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ ‏گلگت سے مظفرآباد بس سروس کا آغاز 23 مارچ کو ہوگا
15/03/2023

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے درمیان بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ ‏گلگت سے مظفرآباد بس سروس کا آغاز 23 مارچ کو ہوگا

12/03/2023

One_click's
&
🏔️
In

  click's🌹🥀🥀
12/03/2023

click's
🌹🥀🥀

واقعی قدرت کا کمال ہے یہ نظارے ❤️Rapakoshi Peak Nagar The Nagar Valley Gilgit Pakistan
21/02/2023

واقعی قدرت کا کمال ہے یہ نظارے ❤️
Rapakoshi Peak Nagar

The Nagar Valley Gilgit Pakistan

داسو ڈیم : چینی کمپنی داسو ڈیم پر دریائے سندھ کو 50منٹ تک روکنے میں کامیاب ہو گئے۔منصوبہ نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ۔ دری...
20/02/2023

داسو ڈیم : چینی کمپنی داسو ڈیم پر دریائے سندھ کو 50
منٹ تک روکنے میں کامیاب ہو گئے۔
منصوبہ نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ۔ دریا کے پانی کو ڈیم
کے ٹنل میں کامیابی سے منتقل کر دیا گیا۔

16/02/2023


وادی غذر گلوداس کی قابل فخر بیٹی نشا سلطان نے نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ 2023 جیت کر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا.بہت بہت مب...
15/02/2023

وادی غذر گلوداس کی قابل فخر بیٹی نشا سلطان نے نیشنل نیٹ بال چیمپئن شپ 2023 جیت کر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا.بہت بہت مبارک ہو

🤞

 #➖➖💯
13/02/2023

#➖➖💯

یاسین سُپر ایٹ کرکٹ لیگ کے پروفشنل اور فیملی ایونٹ کا تیسرا سیزن بہت جلد رنگارنگ تقریبات کے ساتھ شروع ہوگا۔ تمام کھلاڑی ...
12/02/2023

یاسین سُپر ایٹ کرکٹ لیگ کے پروفشنل اور فیملی ایونٹ کا تیسرا سیزن بہت جلد رنگارنگ تقریبات کے ساتھ شروع ہوگا۔ تمام کھلاڑی ، ٹیم اونرز ، کوچز، ٹیم منیجرز، سپانسرز اور شائقین کرکٹ اپنی تیاریاں شروع کریں اور مینیجمنٹ کا بھرپور ساتھ دیں تاکہ ایونٹ کو بروقت شروع کیا جا سکے۔
نوٹ! آئندہ اتوار کے دن 19 Feb کو دن 12 بجے ورشیگوم ہوٹل طاوس میں ایک اہم میٹنگ ہوگی جس میں سینٹرل کیبینٹ کے ممبران اور تمام ٹیم اونرز یا اونر کے تجویز کردہ نمائندے شمولیت کریں گے۔
شکریہ۔

اشکومن میں تیز ہوائیں اور آندھی نئی نویلی دلہن کے کمرے کا چھت لے اڑیں۔
11/02/2023

اشکومن میں تیز ہوائیں اور آندھی
نئی نویلی دلہن کے کمرے کا چھت لے اڑیں۔

خوش خبریخنجراب بارڈر کے راستے سے چائنہ کی الیکٹرک گاڑیاں پاکستان لانے کا عمل شروع ہو گیا ہے اب پاکستان کے مختلف شہر میں ...
11/02/2023

خوش خبری
خنجراب بارڈر کے راستے سے چائنہ کی الیکٹرک گاڑیاں پاکستان لانے کا عمل شروع ہو گیا ہے اب پاکستان کے مختلف شہر میں پیٹرول کے بغیر چلنے والی گاڑیاں نظر آئیں گی
Copied,

گلگتاوشکھنداس تروکی میں موٹر سائیکل اور کار آپس میں ٹکرا گئے حادثے میں 3  افراد شدید زخمیکنٹرول روم کو کال موصول ہوتے ہی...
10/02/2023

گلگت
اوشکھنداس تروکی میں موٹر سائیکل اور کار آپس میں ٹکرا گئے حادثے میں 3 افراد شدید زخمی

کنٹرول روم کو کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122دنیور کی میڈیکل ٹیم روانہ کر دی گئی،

ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نےجائے حادثہ پر پہنچ کر 1 شدید زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے آغاخان میڈیکل سنٹر منتقل کر دیا۔

استور روٹ پر چلنے والی خستہ حال بسوں اور کوسٹرز کو سیل کردیا گیا ۔گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ خستہ حال پبلک ٹرانسپورٹ ا...
08/02/2023

استور روٹ پر چلنے والی خستہ حال بسوں اور کوسٹرز کو سیل کردیا گیا ۔
گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ خستہ حال پبلک ٹرانسپورٹ استور روٹ پر چلائی جاتی ہیں ۔
گاڑیوں کی فٹنس کے ساتھ ساتھ ڈرائیورز کا میڈیکل چیک اپ اور لائسنس کی فراہمی میں چیک اینڈ بیلنس کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے ۔

پڑی بنگلہ کے مقام پر نیٹکو بس اور کوسٹر کے آپس میں تصادم تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
08/02/2023

پڑی بنگلہ کے مقام پر نیٹکو بس اور کوسٹر کے آپس میں تصادم تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

Yasin janbaaz female team🏒
05/02/2023

Yasin janbaaz female team🏒

Address

Yasin

Telephone

+923144421221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wershighum Clicks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share